تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہارَت" کے متعقلہ نتائج

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَہارَت کار

کسی کام پر عبور ، کامل دسترس ۔

مَہارَت گِیری

مہارت حاصل کرنا ؛ (مجازاً) مہارت ِخصوصی ، خاص تجربہ ۔

مَہارَت رَکھنا

دسترس ہونا ، قابلیت ہونا ، تجربہ کاری اور عبور ہونا ۔

مَہارَت یافْتَہ

جس کو کسی کام ، فن یا ہنر میں مکمل تجربہ حاصل ہو ، ماہر فن ۔

مَہارَت حاصِل ہونا

مہارت حاصل کرنا (رک) کا لازم ، کسی کام پر عبور ہونا ۔

مَہارَت حاصِل کَرنا

کسی فن ، ہنر یا کام پر عبور پیدا کرنا ۔

مَہارَت پَیدا کَرنا

قابلیت پیدا کرنا ، کسی فن یا ہنر پر دسترس حاصل کرنا ۔

مَہارَتِ تام

مکمل دسترس ، کامل ہنر مندی اور چابک دستی ۔

مَہارَتِ فَن

کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت ، ہنر مندی میں کمال ۔

مَہارَتِ کامِل

مہارتِ تامہ ، مکمل عبور ۔

مَہارَتِ کامِلَہ

رک : مہارتِ کامل ۔

مَہارَتِ تَامَّہ

رک : مہارت ِتام ۔

با مَہارَت

وہ کام جس کے سیکھنے میں وقت اور ذہانت در کار ہو.

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہارَت کے معانیدیکھیے

مَہارَت

mahaaratमहारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَہارَت کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • (کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری
  • چابک دستی
  • استعداد، لیاقت، قابلیت، دسترس، عبور، واقفیت، شعور
  • کسی کام کو بار بار کرنا، ربط، مشق، ریاضت
  • سلیقہ، ڈھب
  • ہوشیاری، چالاکی
  • دخل رسائی، پہنچ، مداخلت
  • عادت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of mahaarat

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kaam, fan ya peshaa vaGaira men) kamaal hunarmandii, ustaadii, tajurbaa kaarii
  • chaabukadastii
  • istidaad, liyaaqat, qaabiliiyat, dastaras, ubuur, vaaqfiiyat, sha.uur
  • kisii kaam ko baar baar karnaa, rabt, mashq, riyaazat
  • saliiqa, Dhab
  • hoshyaarii, chaalaakii
  • daKhal rasaa.ii, pahunch, mudaaKhilat
  • aadat

English meaning of mahaarat

Noun, Archaic, Feminine

  • excellence (in any art or profession), skill, expertness, proficiency
  • practice
  • subtlety, acuteness, genius

महारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • कौशल, विशेषज्ञता, निपुणता, हस्तकौशल, होशयारी, चालाकी, चाबुकदसती, दक्षता, अभ्यास, योग्यता, ढब, आदत, सवभाव
  • निपुणता, चतुरता, क़ाबि- लीयत, अभ्यास, मश्क़, हस्त-कौशल, चाबुकदस्ती, उस्तादी, कारीगरी।।

पुल्लिंग

  • ‘मह्रम' का बहु., राज़दार लोग।

مَہارَت کے قافیہ الفاظ

مَہارَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَہارَت کار

کسی کام پر عبور ، کامل دسترس ۔

مَہارَت گِیری

مہارت حاصل کرنا ؛ (مجازاً) مہارت ِخصوصی ، خاص تجربہ ۔

مَہارَت رَکھنا

دسترس ہونا ، قابلیت ہونا ، تجربہ کاری اور عبور ہونا ۔

مَہارَت یافْتَہ

جس کو کسی کام ، فن یا ہنر میں مکمل تجربہ حاصل ہو ، ماہر فن ۔

مَہارَت حاصِل ہونا

مہارت حاصل کرنا (رک) کا لازم ، کسی کام پر عبور ہونا ۔

مَہارَت حاصِل کَرنا

کسی فن ، ہنر یا کام پر عبور پیدا کرنا ۔

مَہارَت پَیدا کَرنا

قابلیت پیدا کرنا ، کسی فن یا ہنر پر دسترس حاصل کرنا ۔

مَہارَتِ تام

مکمل دسترس ، کامل ہنر مندی اور چابک دستی ۔

مَہارَتِ فَن

کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت ، ہنر مندی میں کمال ۔

مَہارَتِ کامِل

مہارتِ تامہ ، مکمل عبور ۔

مَہارَتِ کامِلَہ

رک : مہارتِ کامل ۔

مَہارَتِ تَامَّہ

رک : مہارت ِتام ۔

با مَہارَت

وہ کام جس کے سیکھنے میں وقت اور ذہانت در کار ہو.

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone