تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاوَر" کے متعقلہ نتائج

مَہاوَر

ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)

مَہاوَر کی گولی

سرخ رنگ میں بھگوئی ہوئی روئی کی گدی جسے پانی میں ڈالنے سے رنگ نکل آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاوَر کے معانیدیکھیے

مَہاوَر

mahaavarमहावर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

مَہاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)
  • سرخ کچی روئی (جو بھگوئی ہوئی ہو)

اسم، مؤنث

  • (ہندو) مبارک موقعہ ایڑیوں میں لگایا جانے والا گہرا اور تیز لال رنگ

شعر

Urdu meaning of mahaavar

  • Roman
  • Urdu

  • ek surKh rang jo laakh se taiyyaar kiya jaataa hai (umuuman shaadiishudaa aurte.n use paanv ya haath ke irdagird lagaatii hain)
  • surKh kachchii ravii (jo bhigo.ii hu.ii ho
  • (hinduu) mubaarak mauqaa e.Diiyo.n me.n lagaayaa jaane vaala gahiraa aur tez laal rang

English meaning of mahaavar

Noun, Masculine

  • lac, the red animal dye so called, extracted from lac insects
  • ( dialective) red cotton-wool, (which, being wetted, readily gives out, on pressure, a good red for ink )

Noun, Feminine

  • (Hindu) a deep vivid red color applied in ankles on auspicious occasions commonly at the time of marriage

महावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाख से तैयार किया गया गहरा लाल रंग
  • लाल कच्ची रूई (जो भिगोई हुई हो)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) शुभ अवसरों पर एड़ियों में लगाया जाने वाला गहरा चटकीला लाल रंग

مَہاوَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہاوَر

ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)

مَہاوَر کی گولی

سرخ رنگ میں بھگوئی ہوئی روئی کی گدی جسے پانی میں ڈالنے سے رنگ نکل آتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone