تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِّ مُقابِل" کے متعقلہ نتائج

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابِل کا

حریف ، باہم لڑنے کو تیار ، ایک دوسرے کی کاٹ پر آمادہ ۔

مُقابِل آنا

مُقابِل آنا

۔ برابر آنا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

مُقابِل رَہنا

دو بدو ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل مُتَراکِب

(لفظاً) باہم ایک دوسرے کے مقابل بیٹھنے والے ؛ (نباتیات) پودوں میں آمنے سامنے کی وہ ترکیب جو تنے کے مقابل اطراف میں واقع ہو ؛ جیسے : شاخ کی ایک ہی گانٹھ سے اُگتے ہوئے دو پتے ۔

مُقابِل بَنانا

ہمسر بنانا ، برابری دینا۔

مقابل ہو جانا

لڑنے کو سامنے کھڑا ہو جانا، سامنا کر بیٹھنا، برسر پرخاش ہونا

مُقابِل کی چوٹ

برابر کا (مقابل کے) ہمسر ، ہم رتبہ ، ہم پلہ ۔

مُقابِلی

مقابلے کا ، مقابلے سے متعلق ۔

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مُقابَلَہ آزمائی

رک : مقابلہ آرائی ۔

مُقابَلَہ بازی

مقابلہ آرائی ، مقابلے کے لیے دوبدو ہوتے رہنا ۔

مُقابَلَہ آرائی

جنگ یا بحث و تکرار کے لیے آمنے سامنے ہونا

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مُقابَلَہ پَڑْنا

معرکہ ہونا ، آپس میں بحث و تکرار یا تنازع ہونا ، مقابلہ ہونا ، مدمقابل ہونا ۔

مُقابَلَہ آرا

جنگ یا بحث و تکرار کے لیے آمنے سامنے ایک دوسرے کی ضد پر تیار ہونا ۔

مُقَبِّل

(طب) اشتہا انگیز، بھوک بڑھانے والی شے جو کھانے سے پہلے پیش کی جائے

مُقابَلَہ دینا

دو چیزوں کو پیش نظر رکھ کر دونوں کی خصوصیات ترجیحاًجانچنا ، موازنہ کرنا ۔

مُقابَلَہ میں

۔ بہ نسبت ؛ نسبۃ ً۔ حیدرآباد کا کھیل یہاں کے مقابلے میں بہت سخت ہے ۔

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مُقابَلَہ بَدنا

کسی شرط پر مقابلہ طے ہونا

مُقابَلَۂ حُسن

مُقابَلات

مقابلے کی چیزیں یا باتیں ۔

مُقابَلَہ ہونا

۔ آمنا سامنا ہونا ۔

مُقابَلَہ رَہنا

مقابلہ ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابَلَہ کَرنا

۔ سامنے آنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا ۔

مُقابَلَہ کَرانا

فن یا ہنر یا طاقت جانچنے کے لیے دو ماہروں کے مابین مظاہرہ کروانا ۔

مُقابَلَہ مِلانا

دوچیزوں کامقابلہ کرنا ، موازنہ کرنا ۔

مُقابَلَہ پَر آنا

جنگ یا لڑائی کے لیے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنا ، مدّمقابل آنا ۔

مُقابَلَہ ٹَھہَرنا

مقابلہ پڑنا ، مقابلہ طے ہو جانا ۔

مُقابَلَہ جِیت لینا

مقابلے میں کامیاب ہو جانا ۔

مُقابَلَتاً

مقابلے کے طور پر

مُقابَلَۃً

مقابلے کے طور پر ۔

مُقابَلَہ پَر تُلا رَہنا

مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

بِالْمُقابِل

روبرو، آمنے سامنے، مقابلے میں، نسبت سے

مَدِّ مُقابِل

برابر کا خط

نَظَر کے مُقابِل

نظروں کے سامنے ، روبرو ۔

حَرِیفِ مُقابِل

تَحْرِیرِ مُقابِل

پرت ثانی ، دستاویز انتقال ، تملیک نامہ ، ربن نامہ ، پٹہ ، سرخط ، جس کی تعمیل نو یسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو

نُقطَۂ مُقاِبل

حریف، مخالف، ہمسر

مَقبُول خَلائِق بَننا

پسندیدہ ہونا ، لوگوں میں ہر دل عزیز اور قابل قبول ہونا ۔

مَقبُول و مَعرُوف

پسندیدہ اور مشہور ، بہت مشہور ۔

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

مَقبُولَہ رِوایَت

مشہور روایت ، معروف بات ۔

مَقْبُولِ خَلائِق

مقبول بارگاہ

خداکا پیارا، محبو ب الہٰی، کسی بڑی شخصیت کے یہاں بہت معزز شخص

مَقبُول عام ہونا

بہت مشہور ہو جانا ، نام ور ہو جانا ، پسندیدہ ہو جانا ۔

مقبول کرنا

قبول ہونا، منظور ہونا

مَقبُول بَنانا

پسندیدہ بنا دینا ، ہر لعزیز بنا دینا کہ ہر ایک کے لئے قابل قبول بن جائے ۔

مَقبُول عام بَنانا

پسندیدہ بنانا ، مشہور کرنا ۔

مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی

خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔

مَقبُول بَندَہ

بارگاہ خدا وندی میں پسندیدہ شخص ۔

مَقبُول تَرِین

بہت زیادہ مقبول، سب سے زیادہ مشہور و معروف، نہایت پسندیدہ

مَقبول ہونا

قبول ہونا، منظور ہونا

مَقبُول و مَبرُور

پسندیدہ اور مبارک ۔

مَقبُول سُو کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ، پسند کرنا ۔

مَقْبُولِ عام

مَقبُول صِنف

(ادب) صنف سخن جو معروف اور پسندیدہ ہو ، پسندیدہ اور مرغوب صنف ادب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِّ مُقابِل کے معانیدیکھیے

مَدِّ مُقابِل

madd-e-muqaabilमद्द-ए-मुक़ाबिल

اصل: عربی

وزن : 22122

موضوعات: کنایۃً

مَدِّ مُقابِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برابر کا خط
  • (محاسبی) جمع اور خرچ کی مد جو ایک دوسرے کے محاذی ہوتی ہے
  • روبرو
  • مخالف، حریف
  • (مجازاً) رقیب، دشمن
  • برابر کی جوڑ یا چوٹ، ہم پلہ، ہمسر
  • دو سوداگروں کا باہمی کھاتا
  • مقابلے میں

شعر

English meaning of madd-e-muqaabil

Noun, Masculine

  • adversary, equal, rival, opponent, antagonist
  • parallel lines
  • mutual accounts of two merchants
  • (accounting) a mode of income and expenditure positioned opposite to each other

मद्द-ए-मुक़ाबिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बराबर की रेखा
  • (मुनीमी) जमा और ख़र्च की मद जो एक दूसरे के बराबर होती है
  • विरोधी, प्रतिद्वंद्वी
  • (लाक्षणिक) प्रतिपक्षी, दुश्मन
  • बराबर की जोड़ या चोट, पद और दर्जे में बराबर, प्रतिद्वंद्वी
  • दो व्यापारियों का आपसी खाता
  • मुक़ाबले में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِّ مُقابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِّ مُقابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone