تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقبِل" کے متعقلہ نتائج

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقبِل کے معانیدیکھیے

مُقبِل

muqbilमुक़बिल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَبَلَ

مُقبِل کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔
  • (ii) اگلا
  • ۲۔ خدائے تعالیٰ کے احکام ماننے والا ، فرمان قبول کرنے والا ، حق کا فرمان قبول کرنے والا ، خدا کا خاص بندہ ۔
  • ۳۔ خوش قسمت ، بھاگ وان ، صاحب اقبال ، دولت مند ۔

فعل متعلق

  • سال آئندہ

English meaning of muqbil

Adjective

  • obedient to God, confessor, Special of God
  • favourable (fortune), looking forward,
  • inclining towards, advancing towards, approaching, in front of someone

Adverb

  • next year

मुक़बिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर की आज्ञाएं मानने वाला, आज्ञा स्वीकार करने वाला, ईश्वर का विशेष
  • स्वीकार करने वाला, भाग्यशाली, समृद्ध
  • सामने होने वाला, रूबरू होने वाला, आगे आने वाला, किसी तरफ़ मुतवज्जा होने वाला

क्रिया-विशेषण

  • अगले वर्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقبِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقبِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone