تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماسِکَہ" کے متعقلہ نتائج

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

نُقطَۂ ماسِکَہ

(بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔

طُولِ ماسِکَہ

(تصویر کشی) فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا امثہ.

قُوَّتِ ماسِکَہ

ٹھہرانے والی قوت، روکنے والی قوت، وہ قوت جو غذا کو معدے میں محفوظ رکھتی ہے، اسی قوت سے غذا معدہ و امعاء میں کئی گھنٹے تک رکی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماسِکَہ کے معانیدیکھیے

ماسِکَہ

maasikaमासिका

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب طبعی طبیعیات ہندسہ فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ماسِکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے
  • (مجازاً) سکت، قوت
  • (طبیعیات) وہ نقطہ جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد آ کر جمع ہوں ، وہ نقطہ جس سے شعاعیں نکلتی معلوم ہوتی ہیں .
  • مرکز
  • (تصویر کشی) کیمرے کا وہ مرکزی حصّہ جس پر اگر وہ چیز جس کی تصویر لینی ہے ٹھیک آ جائے تو تصویر صاف اور درست آئے گی، فوکس
  • (علمِ ہندسہ) ثابت نقطہ

Urdu meaning of maasika

  • Roman
  • Urdu

  • vo quvvat jo Gizaa ko maade me.n hazam ke vaaste roktii hai
  • (majaazan) sakat, quvvat
  • (tabiiayaat) vo nuqta jis par shuvaa.e.n inhiraaf ya ina.ikaas ke baad aakar jamaa huu.n, vo nuqta jis se shuvaa.e.n nikaltii maaluum hotii hai.n
  • markaz
  • (tasviirakshii) kaimre ka vo markzii hissaa jis par agar vo chiiz jis kii tasviir lenii hai Thiik aa jaaye to tasviir saaf aur darust aa.egii, fokas
  • (ilm-e-hindsaa) saabit nuqta

English meaning of maasika

Noun, Masculine

  • digestive power or ability to retain food in the stomach
  • focus of a conic section
  • focus or focal point of a lens where light rays converge
  • power of retaining food in body
  • (Metaphorically) might, power
  • the retentive faculty

मासिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शक्ति जो आमाशय में ग़िज़ा को रोकती है, आमाशय की ग्राह्यशक्ति ।।

ماسِکَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

نُقطَۂ ماسِکَہ

(بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔

طُولِ ماسِکَہ

(تصویر کشی) فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا امثہ.

قُوَّتِ ماسِکَہ

ٹھہرانے والی قوت، روکنے والی قوت، وہ قوت جو غذا کو معدے میں محفوظ رکھتی ہے، اسی قوت سے غذا معدہ و امعاء میں کئی گھنٹے تک رکی رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماسِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماسِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone