تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانک" کے متعقلہ نتائج

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مانَک مال

گنّا بیلنے کی مشین کا ستون .

مانَک جوڑ

سفید گردن ؛ لک لک .

مانک چندر

ایک قسم کی سپاری

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

مانَک ٹِیکا

ایک قسم کا ماتھے پر لٹکانے کا زیور جس میں موتی جڑے ہوتے ہیں

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

مان کا ہونا

اختیار کا ہونا ، قابو کا ہونا۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا پان بَہُت ہوتا ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

مَعَنِّک

وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

گَج مانِک

بڑے موتی کی شکل کا ایک مُہرہ جو ہاتھی (بَہور) کی پیشانی سے نکالا جاتا ہے ، بڑا موتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مانک کے معانیدیکھیے

مانک

maanakमानक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زیورات

  • Roman
  • Urdu

مانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

Urdu meaning of maanak

  • Roman
  • Urdu

  • laal, yaaquut, javaahar, gauhar

English meaning of maanak

Noun, Masculine

  • jewel, ruby, quartz

मानक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माणिक, रत्न
  • मानकच्चू, मानकंद
  • नापने का मानदंड, मापदंड, पैमाना, कसौटी (स्टैंडर्ड)
  • गुणवत्ता का आधार या स्तर, उच्चता स्तर, प्रतिमान

مانک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مانَک مال

گنّا بیلنے کی مشین کا ستون .

مانَک جوڑ

سفید گردن ؛ لک لک .

مانک چندر

ایک قسم کی سپاری

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

مانَک ٹِیکا

ایک قسم کا ماتھے پر لٹکانے کا زیور جس میں موتی جڑے ہوتے ہیں

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

مان کا ہونا

اختیار کا ہونا ، قابو کا ہونا۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا پان بَہُت ہوتا ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

مَعَنِّک

وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

گَج مانِک

بڑے موتی کی شکل کا ایک مُہرہ جو ہاتھی (بَہور) کی پیشانی سے نکالا جاتا ہے ، بڑا موتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone