تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان کا پان" کے متعقلہ نتائج

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مان کا پان کے معانیدیکھیے

مان کا پان

maan kaa paanमान का पान

فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مان کا پان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

Urdu meaning of maan kaa paan

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz jo dii jaaye Khaah vo tho.Dii aur maamuulii hii ho magar izzat-o-tauqiir ke saath mile to kaabil-e-qadar hai, vo tho.Dii chiiz bhii jo izzat ke saath milii ho bahut hai

मान का पान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई चीज़ जो दी जाए चाहे वह थोड़ी और साधारण ही क्यों न हो लेकिन सम्मान और आदर के साथ मिले तो वह मूल्यवान है, वह थोड़ी चीज़ भी जो सम्मान के साथ मिली हो बहुत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان کا پان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان کا پان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone