تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانَک" کے متعقلہ نتائج

نانَک

(ھ) مذکر۔ ایک مشہور خدا پرست درویش، کامل کا نام جو سکھوں کے فرقے کے بانی بابر بادشاہ کے عہد میں گزرے ہیں

نانَک شاہ

رک : نانک ، گرونانک

نانَک پوتْرَہ

سکھ مت کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی گرو صاحب کے فرزند سری چند تھے ، اس کے ماننے والے خالصہ کے برخلاف حقہ پیتے اور بال بھی منڈواتے ہیں، نادی، او

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

نانَکِیا

رک : نانک (۱) سے منسوب یا متعلق

نانَک مَتا

رک : نانک پنتھی

نانَک مَتی

نانک کی قسم کا ، جس کے بیچ میں سفیدی ہو ؛ وہ برج جو بیچ سے سفید ہو ، طلائی برج ۔

نانَک چَھک

ایک رسم جس میں لڑکی کے ہاں پہلی ولادت پر فوری ضرورت کی اکثر یا تمام چیزیں نانی فراہم کرتی ہے ، چھوچھک ۔

نانَک پَنتھ

گرو نانک کا شروع کیا ہوا مذہب، سکھوں کا مذہب

نانَک پَنتھی

نانک پنتھ کا ماننے والا، سکھ مت کا پیرو، سکھ، نانک کا پیرو

نانَک چَندی اِینٹ

ایک قسم کی اینٹ جس میں دراڑیں پڑی ہوتی تھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نانَک کے معانیدیکھیے

نانَک

naanakनानक

وزن : 22

موضوعات: مشرقی سالوتری

نانَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور خدا پرست درویش جو تلونڈی ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے اور جنھوں نے سکھ مت کی بنیاد ڈالی، بابا گرو نانک
  • (ھ) مذکر۔ ایک مشہور خدا پرست درویش، کامل کا نام جو سکھوں کے فرقے کے بانی بابر بادشاہ کے عہد میں گزرے ہیں

صفت

  • رک : نانا (۱) سے منسوب، ننھیال کا، تراکیب میں مستعمل
  • (سالوتری) جس کی پیٹھ پر دور تک سفیدی ہو، جو نقص سمجھا جاتا ہے، وہ گھوڑا جس میں یہ نقص ہو
  • ناک

شعر

English meaning of naanak

Noun, Masculine

  • Guru Nanak-spiritual leader of Sikh
  • name of the founder of Sikh religion, Guru Nanak

नानक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिक्ख संप्रदाय के आदि गुरु

विशेषण

  • जो ननिहाल में उत्पन्न हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone