تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مان کے معانیدیکھیے

مان

maanमान

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی کنایۃً

مان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماننا (رک) کا فعلِ امر ، تسلیم کر، قبول کر ،اقرار کر ، راضی ہو، اجازت دے (تراکیب میں مستعمل).
  • پیمائش ، ماپ ،پیمانہ ؛ مقررہ وزن ، اون٘چائی.
  • گھر ، خانہ، مکان ؛ جیسے : خانماں.
  • عزّت ، وقار
  • خاطر تواضع ، آؤ بھگت ، عزت افزائی.
  • غرور ، گھمنڈ ، تکبر ، نخوت
  • ناز ، نخرہ.
  • (کنایۃً) اختیار ، بس
  • ارمان ، تمنا۔
  • چاہت ، شوق
  • فخر ، ناز ، تمکنت۔
  • بھروسہ ، اعتبار.
  • ۔ عشقیہ باتیں ، محبت کی باتیں.

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) مقتول کا مدفن.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

شعر

English meaning of maan

Noun, Masculine

  • accept, admit, agree, mind, value
  • blandishment, coquetry, faith, honour, respect, regard, hospitality, pride, arrogance, conceit, haughtiness, vanity

Verb

  • accept, admit

मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मान
  • अपनी प्रतिष्ठा या सम्मान अथवा गौरव का उचित अभिमान या ध्यान। आत्म-गौरव या आत्मप्रतिष्ठा का मन में रहनेवाला भाव या विचार।
  • उक्त का अगला नुकीला भाग जो जाकर शरीर के अन्दर धंस जाता है।
  • एक प्रकार का नुकीला अस्त्र जो कमान या धनुष पर चढ़ाकर चलाया जाता है। तीर। शर। सायक।
  • चोचला। नखरा।
  • प्रतिष्ठा। सम्मान। इज्जत। पद-मान-महत, मान-हानि। मुहा०-(किसी का) मान रखना ऐसा काम करना जिससे किसी की प्रतिष्ठा बनी रहे।
  • वह अवस्था जिसमें कोई मान करके या रूठकर बैठा हो।
  • भार; तौल
  • किसी पदार्थ या वस्तु की नाप, मूल्य आदि परिमाण जानने का साधन
  • पैमाना; मापदंड
  • आदर; इज़्ज़त; सम्मान
  • (काव्यशास्त्र) नायिका का नायक के प्रति उदासीनता का भाव; रूठना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone