تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماء مَعِین" کے متعقلہ نتائج

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

آبْلَہ

چیچک کا دانہ، چیچک کا بڑا پھلکا، پھنسی

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

آب راہَہ

پانی گزرنے کا راستہ

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

آب و جُوع

بھوک پیاس اور پانی

آبْ کُمَہ

ایک میلی اور نہایت بدبودار رطوبت جو دریا چین کی ایک مچھلی کے شکم سے نکلتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کے لیے مفید ہے

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آبْ زَدَہ

چھڑکاو کی ہوئی جگہ، وہ جگہ جہاں پانی چھڑکا گیا ہو، بھیگا ہوا، تر، نم

آبْ دانَہ

رک : آب و دانہ.

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آبْ غورَہ

کچے انگوروں یا کسی ترش میوے کا افشردہ، آبشورہ

آب گَزِیْدَہ

wounded by water

آب بَسْتَہ

جما ہوا پانی، برف، اولا

آبْ شورَہ

(کسی پھل کا) افشردہ، افشرہ

آبْ گِیرَہ

وقت نا وقت پانی پینے سے گھوڑے کے چھاتی جکڑ جانے کی بیماری

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

آبْ دِیْدَہ

جس کی آنکھوں میں آن٘سو بھرے ہوں، رہان٘سا، اشک بار

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

آبْ خانَہ

استنجا کرنے کی جگہ

آبِ آہَن

تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق

آبِ آہَک

وہ پانی جس میں بچھا ہوا چونا گھلا ہو.

آبِ لَعْل

red wine

آبِ دہن

rinsing water

آبْ خَسْتَہ

آب ذدہ ، جو پانی میں بھیگ کر تونائی کھو بیٹھے اور لش پش ہو جائے ، پانی کا مارا ، پنہایا ہوا

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

آبِ عِنَب

انگوری شراب، آب انگور

آبِ خاصَہ

بادشاہوں اور امیروں کے پینے کا خاص پانی

آبْ رَسِیدَہ

پانی میں بھیگا یا گلا ہوا، پانی لگ جانے سے خراب یا ناقص

آبْگِینَہ

شیشہ، بلور، کان٘چ

آب گاہ

تالاب حوض.

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبِ گَوہَر

موتی کی چمک

آبِ تِیشہ

تیشہ کی دھار یا کاٹ

آبْ خُورْدَہ

جو پانی میں بھیگ کر خراب اور ناکارہ ہو جائے

آبِ مِژَہ

آنسو، اشک

آبِ رَفْتَہ

(آبپاشی) خاص میعاد تک کسی وسیع رقبے کی آبپاشی کے لیے ندی وغیرہ سے ذخیرہ کیا ہوا پانی

آبِ سِیاہ

گدلا اور سیاہ پانی

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

آبْ تَبْرِیدَہ

پانی سے ٹھنڈا کیا ہوا.

آبِ دَہاں

تھوک، مُنْہ کا لعاب

آبِ عِشْق

water, lustre of love

آبِ نُقْرَہ

پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ

آب ہونا

حرارت سے پگھل جانا، پانی ہو جانا

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

آبِدَہ

وحشی جانور

آبِ عارِض

perspiration on cheeks

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِ عِشْرَت

شراب

آب دِیدَہ ہونا

آنکھوں میں آنسو آنا، آنسو بہانا

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

آبِ گِرْیَہ

آن٘سو، اشک

آبْ نارَسِیدَہ

جسے پانی نہ لگا ہو، جو پانی میں نہ بجھایا گیا ہو، جو تر نہ ہوا ہو

آبِ مُرْدَہ

ٹھہرا ہوا پانی، جو پانی بہتا ہوا نہ ہو، ساکن پانی

آب و رَوغَن

بات چیت میں نمک مرچ، چکنی چپڑی باتیں

آبْ زَن ہونا

(طب) مریض کو آب زن (ٹب وغیرہ) میں بیٹھنا یا بیٹھانا

آبِ شَبِیْنَہ

رات کا باسی پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماء مَعِین کے معانیدیکھیے

ماء مَعِین

maa-e-ma'iinमा-ए-म'ईन

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ماء مَعِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎
  • جاری پانی ، صاف اور پاک پانی ۔

Urdu meaning of maa-e-ma'iin

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e)muzakkar।jaarii paanii।saaf aur paak paanii ।
  • jaarii paanii, saaf aur paak paanii

English meaning of maa-e-ma'iin

Noun, Masculine

  • pious water

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

آبْلَہ

چیچک کا دانہ، چیچک کا بڑا پھلکا، پھنسی

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

آب راہَہ

پانی گزرنے کا راستہ

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

آب و جُوع

بھوک پیاس اور پانی

آبْ کُمَہ

ایک میلی اور نہایت بدبودار رطوبت جو دریا چین کی ایک مچھلی کے شکم سے نکلتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کے لیے مفید ہے

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آبْ زَدَہ

چھڑکاو کی ہوئی جگہ، وہ جگہ جہاں پانی چھڑکا گیا ہو، بھیگا ہوا، تر، نم

آبْ دانَہ

رک : آب و دانہ.

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آبْ غورَہ

کچے انگوروں یا کسی ترش میوے کا افشردہ، آبشورہ

آب گَزِیْدَہ

wounded by water

آب بَسْتَہ

جما ہوا پانی، برف، اولا

آبْ شورَہ

(کسی پھل کا) افشردہ، افشرہ

آبْ گِیرَہ

وقت نا وقت پانی پینے سے گھوڑے کے چھاتی جکڑ جانے کی بیماری

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

آبْ دِیْدَہ

جس کی آنکھوں میں آن٘سو بھرے ہوں، رہان٘سا، اشک بار

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

آبْ خانَہ

استنجا کرنے کی جگہ

آبِ آہَن

تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق

آبِ آہَک

وہ پانی جس میں بچھا ہوا چونا گھلا ہو.

آبِ لَعْل

red wine

آبِ دہن

rinsing water

آبْ خَسْتَہ

آب ذدہ ، جو پانی میں بھیگ کر تونائی کھو بیٹھے اور لش پش ہو جائے ، پانی کا مارا ، پنہایا ہوا

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

آبِ عِنَب

انگوری شراب، آب انگور

آبِ خاصَہ

بادشاہوں اور امیروں کے پینے کا خاص پانی

آبْ رَسِیدَہ

پانی میں بھیگا یا گلا ہوا، پانی لگ جانے سے خراب یا ناقص

آبْگِینَہ

شیشہ، بلور، کان٘چ

آب گاہ

تالاب حوض.

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبِ گَوہَر

موتی کی چمک

آبِ تِیشہ

تیشہ کی دھار یا کاٹ

آبْ خُورْدَہ

جو پانی میں بھیگ کر خراب اور ناکارہ ہو جائے

آبِ مِژَہ

آنسو، اشک

آبِ رَفْتَہ

(آبپاشی) خاص میعاد تک کسی وسیع رقبے کی آبپاشی کے لیے ندی وغیرہ سے ذخیرہ کیا ہوا پانی

آبِ سِیاہ

گدلا اور سیاہ پانی

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

آبْ تَبْرِیدَہ

پانی سے ٹھنڈا کیا ہوا.

آبِ دَہاں

تھوک، مُنْہ کا لعاب

آبِ عِشْق

water, lustre of love

آبِ نُقْرَہ

پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ

آب ہونا

حرارت سے پگھل جانا، پانی ہو جانا

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

آبِدَہ

وحشی جانور

آبِ عارِض

perspiration on cheeks

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِ عِشْرَت

شراب

آب دِیدَہ ہونا

آنکھوں میں آنسو آنا، آنسو بہانا

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

آبِ گِرْیَہ

آن٘سو، اشک

آبْ نارَسِیدَہ

جسے پانی نہ لگا ہو، جو پانی میں نہ بجھایا گیا ہو، جو تر نہ ہوا ہو

آبِ مُرْدَہ

ٹھہرا ہوا پانی، جو پانی بہتا ہوا نہ ہو، ساکن پانی

آب و رَوغَن

بات چیت میں نمک مرچ، چکنی چپڑی باتیں

آبْ زَن ہونا

(طب) مریض کو آب زن (ٹب وغیرہ) میں بیٹھنا یا بیٹھانا

آبِ شَبِیْنَہ

رات کا باسی پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماء مَعِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماء مَعِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone