تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹن" کے متعقلہ نتائج

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

لَوٹْنے کی جائے ہے

عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لوٹَن دِیا

(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

لوٹَن کَبُوتَر

ایک نوع کا سفید رنگ قلا بازیاں کھانے والا کبوتر ، رک : لوٹن

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

لوٹِنِیاں کھانا

قلابازیاں کھانا، تڑپنا، بے قرار ہونا، کروٹیں لینا، پھڑکھنا، پچھاڑیں کھانا

لوٹِنِیاں

لوٹنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

بِلّی لوٹَن

ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹن کے معانیدیکھیے

لوٹن

loTanलोटन

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کندلاکشی باربرداری

  • Roman
  • Urdu

لوٹن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا
  • ایک قسم کا سفید کبوتر جس کے سر پر ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں تو وہ لوٹنیاں کھانے لگتا ہے، اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک قلمی جو ذرا سی ٹھیس سے لوٹنے لگتا ہے اور ایک دستی جو ہاتھ میں لینے سے لوٹنے لگتا ہے، قلا بازیاں کھانے والا کبوتر
  • وہ جگہ جو پرندوں کے لوٹنے کے لیے بنا دیتے ہیں، جانوروں کے لوٹنے کی جگہ
  • وہ جگہ جو پہلوانوں کے کشتی لڑنے کے واسطے بنا دیتے ہیں
  • ایک قسم کی عمدہ گلابی رنگ کی سجی
  • (کندلا کشی) پھالکا، گُھلائی کے جندر کا چرخ یا چرخی جس پر کھینچا ہوا تار لپٹتا جاتا ہے
  • (حمّالی) کہاروں کی اصطلاح میں راستے میں پڑی ہوئی ایسی بے ڈول لڑک جانے والی چھوٹی چیز کو کہتے ہیں جس پر پیر پڑنے سے کہار ڈگمگا جائے اور سواری کے کندھے پر سے اتر جانے کا اندیشہ ہو، سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو ایسے موقع سےآگاہ کرنے کے لیے یہ کلمہ بولتا ہے
  • ایک قسم کی بیل

صفت

  • قلابازیاں کھانے والا، لڑکھنے والا

Urdu meaning of loTan

  • Roman
  • Urdu

  • lauTne vaala, ta.Dapne vaala, pha.Dakne vaala, qalaa baaziiyaa.n khaane vaala, pachhaa.De.n khaane vaala
  • ek kism ka safaid kabuutar jis ke sar par haath laga kar chho.D de.n to vo lauTniiyaa.n khaane lagtaa hai, is kii do qisme.n hotii hai.n ek qalamii jo zaraa sii Thes se lauTne lagtaa hai aur ek dastii jo haath me.n lene se lauTne lagtaa hai, qalaa baaziiyaa.n khaane vaala kabuutar
  • vo jagah jo parindo.n ke lauTne ke li.e banaa dete hain, jaanavro.n ke lauTne kii jagah
  • vo jagah jo pahalvaano.n ke kushtii la.Dne ke vaaste banaa dete hai.n
  • ek kism kii umdaa gulaabii rang kii sajii
  • (kandlaa kushii) phaa luka, ghulaa.ii ke jandar ka charKh ya charKhii jis par khiinchaa hu.a taar lipaTtaa jaataa hai
  • (hammaalii) kahaaro.n kii istilaah me.n raaste me.n pa.Dii hu.ii a.isii beDaul lu.Dhak jaane vaalii chhoTii chiiz ko kahte hai.n jis par pair pa.Dne se kahaar Dagmagaa jaaye aur savaarii ke kandhe par se utar jaane ka andesha ho, savaarii le jaate vaqt uglaa kahaar pichhle kahaar ko a.ise mauqaa se aagaah karne ke li.e ye boltaa huy
  • ek kism kii bail
  • qalaabaaziiyaa.n khaane vaala, la.Dakhne vaala

English meaning of loTan

Noun, Masculine

  • somersaulting (pigeon)
  • tumbler, a kind of pigeon, wallow
  • a platform for wrestlers
  • a creeper, a bush

Adjective

  • rolling, tumbling, falling

लोटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमि पर लुढ़कने वाला एक कबूतर
  • गहरी जुताई करने वाला हल।

विशेषण

  • लढकनेवाला। स्त्री० १. लोटने की क्रिया या भाव। २. छोटी कंकड़ियाँ जो तेज हवा चलने पर इधर-उधर लुढ़कने लगती हैं।
  • लोटने अर्थात जमीन पर उलटबाजी लगानेवाला। जैसे-लोटन कबूतर।

لوٹن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

لَوٹْنے کی جائے ہے

عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لوٹَن دِیا

(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

لوٹَن کَبُوتَر

ایک نوع کا سفید رنگ قلا بازیاں کھانے والا کبوتر ، رک : لوٹن

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

لوٹِنِیاں کھانا

قلابازیاں کھانا، تڑپنا، بے قرار ہونا، کروٹیں لینا، پھڑکھنا، پچھاڑیں کھانا

لوٹِنِیاں

لوٹنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

بِلّی لوٹَن

ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone