تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھا لوٹَن" کے متعقلہ نتائج

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا لوٹَن کے معانیدیکھیے

گَدھا لوٹَن

gadhaa-loTanगधा-लोटन

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گَدھا لوٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

Urdu meaning of gadhaa-loTan

  • Roman
  • Urdu

  • takaan miTaane ke li.e mast ho kar gadhe ka zamiin par lauTnaa, vo jagah jahaa.n gadhaa takaan utaarne ke li.e lauTtaa hai, la.Dko.n ka ek khel

English meaning of gadhaa-loTan

Noun, Feminine

  • a place where asses lie down and roll (it is regarded with superstitious dread)

गधा-लोटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थकावट मिटाने के लिए या मस्त होकर गधे का ज़मीन पर इधर-उधर लोटना, वह स्थान जहाँ इस प्रकार गधा लोटा हो, लड़कों का एक प्रकार का खेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھا لوٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھا لوٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone