Search results
Saved words
Showing results for "loTan"
Meaning ofSee meaning loTan in English, Hindi & Urdu
English meaning of loTan
Noun, Masculine
- somersaulting (pigeon)
- tumbler, a kind of pigeon, wallow
- a platform for wrestlers
- a creeper, a bush
Adjective
- rolling, tumbling, falling
लोटन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भूमि पर लुढ़कने वाला एक कबूतर
- गहरी जुताई करने वाला हल।
विशेषण
- लढकनेवाला। स्त्री० १. लोटने की क्रिया या भाव। २. छोटी कंकड़ियाँ जो तेज हवा चलने पर इधर-उधर लुढ़कने लगती हैं।
- लोटने अर्थात जमीन पर उलटबाजी लगानेवाला। जैसे-लोटन कबूतर।
لوٹن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا
- ایک قسم کا سفید کبوتر جس کے سر پر ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں تو وہ لوٹنیاں کھانے لگتا ہے، اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک قلمی جو ذرا سی ٹھیس سے لوٹنے لگتا ہے اور ایک دستی جو ہاتھ میں لینے سے لوٹنے لگتا ہے، قلا بازیاں کھانے والا کبوتر
- وہ جگہ جو پرندوں کے لوٹنے کے لیے بنا دیتے ہیں، جانوروں کے لوٹنے کی جگہ
- وہ جگہ جو پہلوانوں کے کشتی لڑنے کے واسطے بنا دیتے ہیں
- ایک قسم کی عمدہ گلابی رنگ کی سجی
- (کندلا کشی) پھالکا، گُھلائی کے جندر کا چرخ یا چرخی جس پر کھینچا ہوا تار لپٹتا جاتا ہے
- (حمّالی) کہاروں کی اصطلاح میں راستے میں پڑی ہوئی ایسی بے ڈول لڑک جانے والی چھوٹی چیز کو کہتے ہیں جس پر پیر پڑنے سے کہار ڈگمگا جائے اور سواری کے کندھے پر سے اتر جانے کا اندیشہ ہو، سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو ایسے موقع سےآگاہ کرنے کے لیے یہ کلمہ بولتا ہے
- ایک قسم کی بیل
صفت
- قلابازیاں کھانے والا، لڑکھنے والا
Compound words of loTan
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (loTan)
loTan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone