تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

بَہار لُوٹْنا

لطف اٹھانا، مزہ اڑانا، تماشہ دیکھنا

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

عِزَّت لُوٹْنا

آبرو برباد کرنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

دِل لُوٹْنا

دل لینا، مائل کرنا، فریقتہ کرنا، والہ و شیدا کرنا

گَھر لُوٹْنا

گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.

دُنیا لُوٹْنا

تباہ برباد کرنا ، سب پر بری طرح اثر انداز ہونا.

تَماشا لُوٹْنا

لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا

مَزا لُوٹْنا

مزا اُڑانا ، عیش کرنا ؛ لطف اُٹھانا ۔

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

لُطْف لُوٹْنا

مزہ لینا.

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

آبْرُو لُوٹْنا

بے عصمت کردینا.

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

جوبَن لُوٹْنا

کسی کی جوانی کے مزے لوٹنا، حسن یا جوانی سے لطف اندوز ہونا

ڈور لُوٹْنا

(پتنگ بازی) کسی کی کٹی ہو ہی کنکیا یا لنکوے کی ڈور کو اُٹھا اُٹھا کے یا کھین٘چ کھین٘چ کے اپنے قبضه میں کر لینا .

پَتَنگ لُوٹْنا

کٹی یا اکھڑی ہوئی پتن٘گ کو پکڑلینا .

کَنْکَوّا لُوٹْنا

(پتن٘گ بازی) کس کی کٹی ہوئی پتن٘گ کو ہتھیانا.

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

جَگَت لُوٹْنا

کوئی بہت بڑی خوشی حاصل کرلینا ؛ دنیا فتح کرنا۔

دَھڑی دَھڑی لُوٹْنا

سب کچھ لوٹنا ، تمام مال و متاع چھین لینا ، بالکل تاراج کرنا ، صفایا کرنا ، جھاڑو پھیرنا.

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹْنا کے معانیدیکھیے

لُوٹْنا

luuTnaaलूटना

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

لُوٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا
  • تباہ کرنا، برباد کرنا، اُجاڑنا، ویران کرنا
  • عاشق بنانا، فریفتہ کرنا
  • حاصل کرنا، (مزے) اڑانا، (حظہ) اٹھانا
  • مہنگا بیچنا، زیادہ قیمت لینا، ٹھگنا
  • مال مارنا، غبن کرنا، دھوکے یا ناجائز طریقے سے روپیا لینا
  • (ھ) لوٹ کھسوٹ کرنا، زبردستی چھیننا، (کنایۃً) اپنا عاشق کرلینا، مال مارنا، غبن کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، حاصل کرنا، (مزہ، لطف وغیرہ کے ساتھ) جیسے مزہ لوٹنا، کٹے ہوئے کنکوّے کی ڈور توڑ لینا، پتنگ لے لینا، لطف حاصل کرنا جیسے جوبن لوٗٹنا

شعر

English meaning of luuTnaa

Transitive verb

लूटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के घर, मकान, दूकान आदि में अनधिकार प्रवेश कर उसमें रखा हुआ सामान उठा ले जाना, जैसे-उपद्रवियों का सारा बाजार लूटना
  • बलात् अथवा डरा-धमका कर किसी की धन-सम्पत्ति उससे ले लेना या छीन लेना, जैसे-लुटेरों ने राह चलते मुसाफिरों को लूट लिया
  • लूट खसूट करना, ज़बरदस्ती छीनना, अपना आशिक़ कर लेना, माल मारना, ग़बन करना, तबाह करना, बर्बाद करना, हासिल करना, ( लुतफ़ वग़ैरा के साथ) जैसे मज़ा लूटना, पतंग ले लेना
  • उचित से ज़्यादा कीमत लेना, ठगना
  • बहुत सस्ते में ख़रीदना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words