تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُوگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُوگ کے معانیدیکھیے
لُوگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت سے آدمی، اشخاص
- افراد
- شوہر، خصم، پتی
- ذات، طبقہ
- عزیز و اقارب، رشتہ دار، متعلّقین
شعر
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں
پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
سامنے ہے جو اسے لوگ برا کہتے ہیں
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں
English meaning of log
Noun, Masculine
- mankind, people, folk
- a husband
- family, tribe, caste
लोग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोक
- बहुत से आदमी, मनुष्यों का समूह
- बहुत से मनुष्यों का दल, वर्ग समूह या समाज
- मनुष्य (बहुवचन में प्रयुक्त)
- समाज
- जनता; जनसाधारण
لُوگ کے قافیہ الفاظ
لُوگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُوگ)
لُوگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔