تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَموگ" کے متعقلہ نتائج

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جَموگ نامَہ

(زمین وغیرہ کی) مستاجری یا ٹھیکے کی دستاویز

جَموگا

(ہندو) بچوں کی ایک بیماری، مسان، ام الصبیان

جَموگْنا

جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا

جَموگ دار

وہ شخص جس کو کسی جاگیر یا علاقے کا کاشت کاری کاروبار ایک مقررہ مدت کے لیے دیا گیا ہو، گاؤں کو ٹھیکے پر لینے والا مال گزار، مستاجر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَموگ کے معانیدیکھیے

جَموگ

jamogजमोग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

جَموگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان
  • زمین داروں کے ذمے واجب الادا مال گزاری کے عوض کاشتکاروں سے براہ راست لگان کی وصولی کا اختیار
  • تصدیق
  • کسی دوسرے کی بات کی کسی تیسرے کے ذریعہ تائید
  • مصوری میں بیل بوٹے وغیرہ کو ایک دوسرے کو متعین دوری پر ٹھیک ٹھیک بٹھانے کا کام

Urdu meaning of jamog

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) maalaguzaarii kii ek qism jo kaashtkaaro.n se baraah-e-raast vasuul kii jaatii hai, lagaan
  • zamiindaaro.n ke zimme vaajib alaadaa maalaguzaarii ke ivz kaashtkaaro.n se baraah-e-raast lagaan kii vasuulii ka iKhatiyaar
  • tasdiiq
  • kisii duusre kii baat kii kisii tiisre ke zariiyaa taa.iid
  • musavvirii me.n bail buuTe vaGaira ko ek duusre ko mutayyan duurii par Thiik Thiik biThaane ka kaam

English meaning of jamog

Noun, Masculine

  • transfer of liabilities by mutual consent, in case of loan contracted by a landowner, conditional mortgage

जमोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) राजस्व का एक प्रकार जो किसानों से प्रत्यक्ष रूप से प्राप्त की जाती है
  • भूमिहारों के देय राजस्व के बदले किसानों से प्रत्यक्ष राजस्व की प्राप्ती का अधिकार
  • हिसाब किताब कि जाँच, तसदीक
  • किसी दूसरे की बात का किसी तीसरे के द्वारा समर्थन
  • चित्रकला में बेल-बूटे आदि को एक-दूसरे से नियत दूरी और अपने-अपने ठीक स्थान पर बिठाने की क्रिया या भाव

جَموگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جَموگ نامَہ

(زمین وغیرہ کی) مستاجری یا ٹھیکے کی دستاویز

جَموگا

(ہندو) بچوں کی ایک بیماری، مسان، ام الصبیان

جَموگْنا

جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا

جَموگ دار

وہ شخص جس کو کسی جاگیر یا علاقے کا کاشت کاری کاروبار ایک مقررہ مدت کے لیے دیا گیا ہو، گاؤں کو ٹھیکے پر لینے والا مال گزار، مستاجر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَموگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَموگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone