تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْٹانا" کے متعقلہ نتائج

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

پَتَنگ لِپْٹانا

رک : پتن٘گ اٹکانا .

گَلےسے لِپْٹانا

معانقہ کرنا، گلے سے چمٹانا، پیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْٹانا کے معانیدیکھیے

لِپْٹانا

lipTaanaaलिपटाना

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

لِپْٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا
  • چپکانا، گلے لگانا
  • جوش محبت میں گلے لگانا اور چمٹانا، پیار کرنا
  • لپیٹنا، ملفوف کرنا

شعر

Urdu meaning of lipTaanaa

Roman

  • ham aaGosh karnaa, badan se chimTaanaa
  • chipkaanaa, gale lagaanaa
  • josh muhabbat me.n gale lagaanaa aur chimTaanaa, pyaar karnaa
  • lapeTnaa, malfuuf karnaa

English meaning of lipTaanaa

Transitive verb

  • embrace, hug, hold in arms, hold someone close, cuddle, cling, enfold, fold
  • to cause to unite or adhere, to stick
  • to fold or wrap (round), to twine or wind (round)

लिपटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक वस्तु को दूसरी के चारों ओर लपेटना
  • संलग्न करना। सटाना। परिवृत्त करना
  • संलग्न करना; सटाना
  • चिपकाना; चिमटाना
  • गले लगाना; आलिंगन करना

لِپْٹانا سے متعلق محاورے

لِپْٹانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

پَتَنگ لِپْٹانا

رک : پتن٘گ اٹکانا .

گَلےسے لِپْٹانا

معانقہ کرنا، گلے سے چمٹانا، پیار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone