تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھا پُورا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھا پُورا کَرنا کے معانیدیکھیے

لِکھا پُورا کَرنا

likhaa puuraa karnaaलिखा पूरा करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لِکھا پُورا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تقدیر میں لکھی ہوئی مصیبتوں کو سہنا، کرم بھوگنا، مصیبت کے دن پورے کرنا، مصیبت کا زمانہ بسر کرنا

Urdu meaning of likhaa puuraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir me.n likhii hu.ii musiibto.n ko sahnaa, karam bhognaa, musiibat ke din puure karnaa, musiibat ka zamaana basar karnaa

English meaning of likhaa puuraa karnaa

Compound Verb

  • to fulfil (one's) destiny, to suffer what fate has ordained, to pass (one's) days in hardship

लिखा पूरा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भाग्य में लिखी मुसीबतों को सहना, मुसीबत के दिनों को पूरा करना, मुसीबत के समय में जीना, कर्मों का फ़ल भोगना

لِکھا پُورا کَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھا پُورا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھا پُورا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone