تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِکھا پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھا پُورا ہونا کے معانیدیکھیے
لِکھا پُورا ہونا کے اردو معانی
- نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.
- نکاح بندھا ، آسمانی نکاح ہونا ، پلّے بندھا رہنا.
- بُری گت ہونا ، دُرگت ہونا ، بُرا درجہ ہونا.
- ۔۱۔نوشتہ تقدیر کا بجنسہ عمل میں آنا۔ امر شدنی کا واقع ہونا۔ ؎ ۲۔ عورتیں کسی کام کے بگڑ جانے اور بُرا درجہ بُری گت ہونے کی جگہ بولتی ہیں۔
English meaning of likhaa puuraa honaa
- destiny to be fulfilled, suffer what fate has ordained
लिखा पूरा होना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔नविश्ता तक़दीर का बजिन्सा अमल में आना। अमर शुदणी का वाक़्य होना। २। औरतें किसी काम के बिगड़ जाने और बुरा दर्जा बुरी गति होने की जगह बोलती हैं
- ۱. नविश्ता-ए-तक़दीर का बईना अमल में आना, होने वाली बात का ज़हूर में आना
- ۲. निकाह बंधा, आसमानी निकाह होना, प्ले बंधा रहना
- ۳. बुरी गति होना, दुरगत होना, बुरा दर्जा होना
لِکھا پُورا ہونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِکھا پُورا ہونا)
لِکھا پُورا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔