تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lierne" کے متعقلہ نتائج
lierne کے لیے اردو الفاظ
lierne کے اردو معانی
اسم
- تعمیرات: گنبد یا لدائو کی چھت کی ڈاٹ جہاں اس کے وتر یا کمانچے آکر ملتے ہیں ۔.
lierne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तामीरात: गनबद या लदाओ की छत की डाट जहां इस के वित्र या कमा निचे आकर मिलते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَدُنّی
وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو
لا دِینی
غیر دینی ، غیر مذہبی ، دنیاوی (انگ : Secular) انسانی نظام زندگی کو لادینی خطوط پر استوار کرنے میں آسانی ہوگئی .
لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے
محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)
لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے
۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔
لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے
جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).
لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو
جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).
مُقَدَّمَہ لَڑانا
کسی کے خلاف نالش یا استغاثہ کرنا ؛ (فریقین یا وکیل کا) عدالت میں پیش شدہ مقدمے کی پیروی اور دیکھ بھال کرنا ۔
سَیّاں گئے لدنی لَدائیں جَھڑا جَھڑ، سَو کے پَچاس کئے چلے آئے گَھر
جب کوئی گھاٹا کھا کر واپس آئے تو کہتے ہیں کہ آدھا گں٘وا کر واپس آ گئے
گَدھے پَر کِتابیں لَدْنا
گدھے پر کتابیں لادنا (رک) کا لازم ، بے وقوف کو علم ہونا ، علم سیکھنا مگر عمل نہ ہونا ؛ نالائق کو اعلیٰ کام ملنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lierne)
lierne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔