تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹ پَٹانا" کے متعقلہ نتائج

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹ پَٹ

الجھا ہوا، پیچ در پیچ

لَٹ پَٹے

بڑٰ مشکل سے، مشکل میں

لَٹ بَہَر

(ساتھ کا) مال و اسباب، ساز و سامان

لَٹ پَٹی

لٹ پٹا، اُلجھی ہوئی، پیچیدہ، بہکی ہوئی، مبہم، متوالی

لَٹُوری

الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ

لَٹ کَڑا

(بُنائی) لٹ کے سہارے رہنے والا رسَی کا حلقے نما بند.

لَٹ دھاری

رک: لٹا دھاری.

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

لَٹَکْتی

معلق

لَٹُورے

لٹورا (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لَٹُوریا

لمبے لمبے بالوں والا جوگی، جٹا دھاری، گیسو دراز شخص

لَٹُورا

لمبے لمبے بالوں والا، بد ہیت، بُھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)

لَٹ دُھلائی

لٹ دھلانا کا نیگ، جو چھٹی کو دیا اور لیا جاتا ہے، نیز رسمِ لَٹ دُھلائی

لٹ پٹی چال

مستانہ چال، اٹھکھیلیوں کی چال، خرام ناز

لَٹوکْری

دریا کے کنارے موسمِ گرما میں اُگنے والی ایک زرد رنگ بُوٹی، جل بیل، کبیکج، لٹوپری جس کے پتّے دھنیے سے مشابہ ہوتے ہیں، جل دھنیا.

لَٹ پَٹے دِن

مصیبت اور آفت کا زمانہ، سختی کا وقت (کاٹنا اور کٹنا کے ساتھ)

لَٹ پَڑْنا

(برداشت سے زیادہ بوجھ پڑ جانے کے باعث) خمیدہ ہو جانا، کمزور ہو جانا.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

لَٹ پَٹی دَسْتار

رک: لٹ پٹی پگڑی.

لَٹ پَٹی پَگْڑی

ٹیڑھی بندھی ہوئی پگڑی جس کی پیچ کے دونوں سرے بند کھلے ہوں، بے قرینہ بندھی ہوئی پگڑی

لَٹ دُھلانا

بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.

لَٹَکْواں

لٹکتا ہوا، لٹکنے والا.

لَٹْکے

لٹکا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَٹ چھوڑْنا

بال بڑھانا، بال اتنے بڑھانا کہ لٹکنے لگیں، بال کھولنا.

لَٹَک مَٹَک

رک: لَٹک.

لَٹْکَو

چھوٹے آلو بخارے کے برابر ایک پھل، لوکاٹ

لٹک

لٹکنے کی کیفیت، لٹکاؤ، لٹکنے کا حُسن، لٹکنے کی آن بان، بانکپن.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹَک جَھٹَک

رقص یا دھمّال کی حرکات لٹکنا اور جھٹکنا.

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹُّو دار

گول، پیچ دار، لٹو جیسا.

لَٹَک چال

ناز و ادا کی چال، مستانہ چال

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

لَٹُّو پَٹُّو

مال و اسباب، سامان، جائداد

لٹوروں والی

لٹوں والی عورت

لَٹَن

وہ فصل جو موسم سے پہلے بوئی جائے (یہ اچھی نہیں ہوتی)

لَٹَر

مردِ بیہودہ.

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَٹُوری والی

ڈاین، چڑیل، بُھتنی نیز جادو گرنی، ٹونہائی.

لَٹَکْتی چال

مستانہ روی، اَٹھلا کر چلنے کر روش، مستانہ چال.

لٹک میں آنا

موج میں آنا، ترنگ آنا

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لَٹُوریوں والی

لٹوروں والی، لمبے لمبے بالوں والی

لَٹوکا

راستے میں بھٹک کر رہ جانے والا، راہرو.

لَٹورا

الجھے ہوئے بالوں کی لَٹ، جٹا، چونڈا

لٹک کی چال

ناز و انداز کی چال

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَٹَکْتا

لٹکنا (رک) کی صورتِ حال دِکھاتا ہوا، خصوصاً اٹھلاتا ہوا، اٹکھیلیاں کرتا ہوا، ناز و ادا دِکھاتا ہوا.

لٹے کی جوئے سر گاؤں کی سرہج

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

لَٹّو ہونا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

لٹکا سیکھنا

داؤ طور یا طریقہ سیکھنا

لَٹُّو کَرنا

عاشق بنانا، دیوانہ بنانا.

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹ پَٹانا کے معانیدیکھیے

لَٹ پَٹانا

laT paTaanaaलट पटाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَٹ پَٹانا کے اردو معانی

  • (چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا
  • تُتلانا، ہکلانا، زبان لڑکھڑانا
  • دیر کرنا، ٹالنا
  • لپٹنا، چمٹنا
  • نقصان کرنا

Urdu meaning of laT paTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chalte men) la.Dkha.Daanaa, Dagmagaanaa, iThlaanaa
  • tutlaanaa, haklaanaa, zabaan la.Dkha.Daanaa
  • der karnaa, Taalnaa
  • lipaTnaa, chimTnaa
  • nuqsaan karnaa

English meaning of laT paTaanaa

  • stagger, tremble, trip
  • stammer or hesitate (in speaking)
  • tarry, loiter

लट पटाना के हिंदी अर्थ

  • नशे या कमज़ोरी के कारण सीधे न चल पाना, गिरना-पड़ना, लड़खड़ाना, डगमगाना, विचलित या अस्थिर होना
  • बोलने में ज़बान का लड़खड़ाना, तुतलाना, हकलाना, ज़बान लड़खड़ाना
  • देर करना, टालना
  • लिपटना, चिमटना
  • नुक़्सान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹ پَٹ

الجھا ہوا، پیچ در پیچ

لَٹ پَٹے

بڑٰ مشکل سے، مشکل میں

لَٹ بَہَر

(ساتھ کا) مال و اسباب، ساز و سامان

لَٹ پَٹی

لٹ پٹا، اُلجھی ہوئی، پیچیدہ، بہکی ہوئی، مبہم، متوالی

لَٹُوری

الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ

لَٹ کَڑا

(بُنائی) لٹ کے سہارے رہنے والا رسَی کا حلقے نما بند.

لَٹ دھاری

رک: لٹا دھاری.

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

لَٹَکْتی

معلق

لَٹُورے

لٹورا (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لَٹُوریا

لمبے لمبے بالوں والا جوگی، جٹا دھاری، گیسو دراز شخص

لَٹُورا

لمبے لمبے بالوں والا، بد ہیت، بُھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)

لَٹ دُھلائی

لٹ دھلانا کا نیگ، جو چھٹی کو دیا اور لیا جاتا ہے، نیز رسمِ لَٹ دُھلائی

لٹ پٹی چال

مستانہ چال، اٹھکھیلیوں کی چال، خرام ناز

لَٹوکْری

دریا کے کنارے موسمِ گرما میں اُگنے والی ایک زرد رنگ بُوٹی، جل بیل، کبیکج، لٹوپری جس کے پتّے دھنیے سے مشابہ ہوتے ہیں، جل دھنیا.

لَٹ پَٹے دِن

مصیبت اور آفت کا زمانہ، سختی کا وقت (کاٹنا اور کٹنا کے ساتھ)

لَٹ پَڑْنا

(برداشت سے زیادہ بوجھ پڑ جانے کے باعث) خمیدہ ہو جانا، کمزور ہو جانا.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

لَٹ پَٹی دَسْتار

رک: لٹ پٹی پگڑی.

لَٹ پَٹی پَگْڑی

ٹیڑھی بندھی ہوئی پگڑی جس کی پیچ کے دونوں سرے بند کھلے ہوں، بے قرینہ بندھی ہوئی پگڑی

لَٹ دُھلانا

بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.

لَٹَکْواں

لٹکتا ہوا، لٹکنے والا.

لَٹْکے

لٹکا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَٹ چھوڑْنا

بال بڑھانا، بال اتنے بڑھانا کہ لٹکنے لگیں، بال کھولنا.

لَٹَک مَٹَک

رک: لَٹک.

لَٹْکَو

چھوٹے آلو بخارے کے برابر ایک پھل، لوکاٹ

لٹک

لٹکنے کی کیفیت، لٹکاؤ، لٹکنے کا حُسن، لٹکنے کی آن بان، بانکپن.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹَک جَھٹَک

رقص یا دھمّال کی حرکات لٹکنا اور جھٹکنا.

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹُّو دار

گول، پیچ دار، لٹو جیسا.

لَٹَک چال

ناز و ادا کی چال، مستانہ چال

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

لَٹُّو پَٹُّو

مال و اسباب، سامان، جائداد

لٹوروں والی

لٹوں والی عورت

لَٹَن

وہ فصل جو موسم سے پہلے بوئی جائے (یہ اچھی نہیں ہوتی)

لَٹَر

مردِ بیہودہ.

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَٹُوری والی

ڈاین، چڑیل، بُھتنی نیز جادو گرنی، ٹونہائی.

لَٹَکْتی چال

مستانہ روی، اَٹھلا کر چلنے کر روش، مستانہ چال.

لٹک میں آنا

موج میں آنا، ترنگ آنا

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لَٹُوریوں والی

لٹوروں والی، لمبے لمبے بالوں والی

لَٹوکا

راستے میں بھٹک کر رہ جانے والا، راہرو.

لَٹورا

الجھے ہوئے بالوں کی لَٹ، جٹا، چونڈا

لٹک کی چال

ناز و انداز کی چال

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَٹَکْتا

لٹکنا (رک) کی صورتِ حال دِکھاتا ہوا، خصوصاً اٹھلاتا ہوا، اٹکھیلیاں کرتا ہوا، ناز و ادا دِکھاتا ہوا.

لٹے کی جوئے سر گاؤں کی سرہج

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

لَٹّو ہونا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

لٹکا سیکھنا

داؤ طور یا طریقہ سیکھنا

لَٹُّو کَرنا

عاشق بنانا، دیوانہ بنانا.

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹ پَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹ پَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone