تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹْلَن" کے متعقلہ نتائج

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْلَن کے معانیدیکھیے

لَٹْلَن

laTlanलटलन

  • Roman
  • Urdu

لَٹْلَن کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of laTlan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। १।naak ke ek zevar ka naam jis ko aurte.n nath me.n Daaltii hain। २।ek kism ka chaarpaa.iiyo.n ka zarf jis par gha.Daa ya suraahii rakhtii hain। (bazam aaKhir) korii korii jhajharyaa.n aur sar ehyaayaa.n kaaGazii aa najjo re chhoTe chhoTe laTakno.n par khe hain। ३।gha.Dii ka pinD lim। ४।laTakne vaala lamp। ५।vo qumquma jo shiishe ke jhaa.D me.n laTkaayaa jaataa hai। ६।vo aank.Daa jis me.n ghanTaa laTkaate hain। ७।har laTakne vaalii chiiz keli.e hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹْلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹْلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone