تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹ دُھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹ دُھلانا کے معانیدیکھیے
لَٹ دُھلانا کے اردو معانی
- بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.
लट धुलाना के हिंदी अर्थ
- बच्चे के जन्म के बाद, माँ का दूध पीने से पहले की एक प्रथा जिसमें बच्चे की बूआ आटे का दूध बनाती है, उसमें हरे रंग की दूब डाल कर उससे माँ की चोटी धुला कर बिस्मिल्लाह करने के पश्चात बच्चे को दूध पिलाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَٹ دُھلانا)
لَٹ دُھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔