تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹُوری" کے متعقلہ نتائج

لَٹُوری

الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ

لَٹُوریا

لمبے لمبے بالوں والا جوگی، جٹا دھاری، گیسو دراز شخص

لَٹُوری والی

ڈاین، چڑیل، بُھتنی نیز جادو گرنی، ٹونہائی.

لَٹُوری اُپاڑنا

۔(عو۔دہلی) (کنایۃً) پیچھے پڑنا۔ سر ہونا۔

لَٹُوری اُتَرْوانا

۔(عو) بچّے کا مونڈن کرنا۔

لَٹُوریوں والی

لٹوروں والی، لمبے لمبے بالوں والی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹُوری کے معانیدیکھیے

لَٹُوری

laTuuriiलटूरी

اصل: ہندی

وزن : 122

لَٹُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laTuurii

Noun, Feminine

लटूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उलझे हुए बालों की छोटी लुट, बालों की लट या गुच्छा, विशेषतः छोटे बच्चों के बालों की लट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone