تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپیٹَن" کے متعقلہ نتائج

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹَن کے معانیدیکھیے

لَپیٹَن

lapeTanलपेटन

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَپیٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ
  • کرگھے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بین، جس سے وہ بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے
  • وہ گول لکڑی، جس پر اونی کپڑا لپیٹ کر صاف کیا جاتا ہے
  • روئی اوٹنے کی چرخی کا وہ آہنی رول، جس کے ذریعے بنولے علیٰحدہ اور روئی علیٰحدہ نکلتی جاتی ہے

Urdu meaning of lapeTan

  • Roman
  • Urdu

  • lapeTne ya lapeTe jaane ka amal, pech
  • karghe me.n julaahe ke haath tale laga hu.a bain, jis se vo buna hu.a kap.Daa lapeTtaa jaataa hai
  • vo gol lakk.Dii, jis par u.unii kap.Daa lapeT kar saaf kiya jaataa hai
  • ravii oTne kii charKhii ka vo aahanii rol, jis ke zariiye binaule alyaahdaa aur ravii alyaahdaa nikaltii jaatii hai

English meaning of lapeTan

Noun, Masculine

  • the roller on which cloth is wound

लपेटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लपेटने के फल-स्वरूप पड़नेवाला फेरा या बल।
  • लपेटने की क्रिया या भाव। लपेट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپیٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپیٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone