تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپیٹْواں" کے متعقلہ نتائج

لَپیٹْواں

(سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما

لَپیٹْواں بات کَہْنا

گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹْواں کے معانیدیکھیے

لَپیٹْواں

lapeTvaa.nलपेटवाँ

وزن : 1212

موضوعات: سلائی کنایۃً

لَپیٹْواں کے اردو معانی

صفت

  • (سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما
  • (کنایۃً) طعن آمیز اشارہ ، چوٹ کرنا ، طعن کرنا
  • پوشیدہ ، درپردہ ، مبہم ، گول مول ، غیر مواقع
  • پیچدار ، بل دار ، خمیدہ
  • سونے کی چوڑی جس پر سونے یا چاندی کا تار لپٹا ہوا ہو
  • لپٹا ہوا ، پیچیدہ ، ملفوف.
  • ملا ہوا ، ساتھ لگا ہوا ، شامل
  • ایچ پیچ سے ، چال اور فریب سے ، دھوکے سے

English meaning of lapeTvaa.n

Adjective

  • roundabout, ambiguous
  • twisted, wrapped up

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپیٹْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپیٹْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone