تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَک" کے متعقلہ نتائج

لَپَک

تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

لَپَک کے

دوڑ کر ، جھپٹ کر ، جلدی سے.

لَپَک کَر

دوڑ کر، جھپٹ کر، جلدی سے

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

لَپَک لَپَک کَر

دوڑ دوڑ کر ، جلدی جلدی.

لَپَک جانا

دوڑ جانا ، جھپٹ پڑنا.

لَپَک لینا

موقع پا کر قبضہ کر لینا، چھین لینا، کسی چیز کو جھپٹ کر حاصل کرنا

لَپَک جَھپَک سے

پُھرتی سے ، چالاکی سے

لَپَک بَھٹی

وہ بھٹی جو اس انداز سے بنائی جائے کہ جس چیز پر حرارت منعکس کرنا مقصود ہو اس پر منعکس ہو سکے.

لَپَک اُٹھنا

رک : لپک جانا.

لَپَک کے آنا

دوڑ کر آنا ، جلدی آنا ، تیزی سے آنا ، جھپٹ کر آنا.

لَپَک کَر آنا

دوڑ کر آنا ، جلدی آنا ، تیزی سے آنا ، جھپٹ کر آنا.

لَپَک کَر جانا

دوڑ کر جانا ، تیزی سے جانا.

ہَتھ لَپَک

ہاتھ لگی چیز اُڑا لینے والا، اُچکا، نظر بچا کر دوسروں کی چیز چرالینے والا

ہاتھ لَپَک

اُچکا، اُٹھائی گیرا، چور

شُعْلَہ کی لَپَک

آگ کی لپٹ (بڑھنا، ہونا کے ساتھ)

شُعْلَۂ تیغ کی لَپَک

تلوار کی کاٹ

دُھوئیں لَپَک

لالچی ، حریص .

کاندھا لَپَک

(شمشیر زنی) ایک قسم کا داؤں جس میں حریف تیزی کے ساتھ داہنی اور بائیں طرف خفیف ٹیکیں بتا بتا کے دوسرے حریف کو مارتا ہے

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

دُھواں لَپَک

حُقے کی بُو پر دوڑنے والا آدمی، کثرت سے حقّہ پینے والا، مجازاً: حریص، مُفت خور.

بِجْلی کی لَپَک

بجلی کی چمک

کَونْدے کی لَپَک

flash of lightning

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَک کے معانیدیکھیے

لَپَک

lapakलपक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ
  • پھدکنے یا دھڑکنے کی کیفیت، پھدکی، دھڑکن، تڑپ، جنبش، جیسے: نبض کی لپک
  • شعلے کی گرمی جو یکایک دور سے اثرانداز ہوتی ہے، لپٹ، لَو
  • چمک، چمکیلی چیز یا تیز روشنی کی چھوٹ، چھلک
  • (بجلی وغیرہ کا) کوندا
  • پھوڑے یا زخم وغیرہ کی تپک یا ٹیس
  • مُڑے تُڑے، دبنے اُچھلنے کی صلاحیت، لچک
  • (کسی چیز کو موقع پا کر) لپک لینے یا اُڑا لینے کا کام، چوری

شعر

Urdu meaning of lapak

  • Roman
  • Urdu

  • tezii se jaldii jaldii qadam uThaa kar ba.Dhne kii suurat-e-haal, tez chaal, dau.D, jhapaT, chhalaang
  • phudakne ya dha.Dakne kii kaifiiyat, phudkii, dha.Dkan, ta.Dap, jumbish, jaiseh nabz kii lapak
  • shole kii garmii jo yakaayak duur se asarandaaz hotii hai, lipaT, lo
  • chamak, chamkiilii chiiz ya tez roshnii kii chhuuT, chhalak
  • (bijlii vaGaira ka) koNdaa
  • pho.De ya zaKham vaGaira kii tapak ya Tiis
  • mu.De tu.De, dabne uchhalne kii salaahiiyat, lachak
  • (kisii chiiz ko mauqaa pa kar) lapak lene ya u.Daa lene ka kaam, chorii

English meaning of lapak

Noun, Feminine

  • spring, bound
  • bounce
  • a flash (of lightning), dart
  • a snatch
  • beat, throb, pulsation, palpitation
  • springiness, elasticity, flexibility
  • nimbleness, dexterity, swiftness
  • a bad habit

लपक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लपकने या लचककर चलने की क्रिया या भाव
  • वेग; फुरती; गति
  • लपट; लौ
  • चमक।

لَپَک کے مترادفات

لَپَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپَک

تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپَکْتا

دوڑتا ، بھاگتا.

لَپَک کے

دوڑ کر ، جھپٹ کر ، جلدی سے.

لَپَک کَر

دوڑ کر، جھپٹ کر، جلدی سے

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

لَپَک لَپَک کَر

دوڑ دوڑ کر ، جلدی جلدی.

لَپَک جانا

دوڑ جانا ، جھپٹ پڑنا.

لَپَک لینا

موقع پا کر قبضہ کر لینا، چھین لینا، کسی چیز کو جھپٹ کر حاصل کرنا

لَپَک جَھپَک سے

پُھرتی سے ، چالاکی سے

لَپَک بَھٹی

وہ بھٹی جو اس انداز سے بنائی جائے کہ جس چیز پر حرارت منعکس کرنا مقصود ہو اس پر منعکس ہو سکے.

لَپَک اُٹھنا

رک : لپک جانا.

لَپَک کے آنا

دوڑ کر آنا ، جلدی آنا ، تیزی سے آنا ، جھپٹ کر آنا.

لَپَک کَر آنا

دوڑ کر آنا ، جلدی آنا ، تیزی سے آنا ، جھپٹ کر آنا.

لَپَک کَر جانا

دوڑ کر جانا ، تیزی سے جانا.

ہَتھ لَپَک

ہاتھ لگی چیز اُڑا لینے والا، اُچکا، نظر بچا کر دوسروں کی چیز چرالینے والا

ہاتھ لَپَک

اُچکا، اُٹھائی گیرا، چور

شُعْلَہ کی لَپَک

آگ کی لپٹ (بڑھنا، ہونا کے ساتھ)

شُعْلَۂ تیغ کی لَپَک

تلوار کی کاٹ

دُھوئیں لَپَک

لالچی ، حریص .

کاندھا لَپَک

(شمشیر زنی) ایک قسم کا داؤں جس میں حریف تیزی کے ساتھ داہنی اور بائیں طرف خفیف ٹیکیں بتا بتا کے دوسرے حریف کو مارتا ہے

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

دُھواں لَپَک

حُقے کی بُو پر دوڑنے والا آدمی، کثرت سے حقّہ پینے والا، مجازاً: حریص، مُفت خور.

بِجْلی کی لَپَک

بجلی کی چمک

کَونْدے کی لَپَک

flash of lightning

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone