تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپَک" کے متعقلہ نتائج

تَھپَک

تھاپ، تھپکی

تَھپَک کے

(پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) بیٹھ پر ہاتھ مار کر ؛ بہلا پھسلا کر ، نرمی سے.

تَھپَک کَر

(پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) بیٹھ پر ہاتھ مار کر ؛ بہلا پھسلا کر ، نرمی سے.

تَھپَک دینا

خاموش کر دینا ، ٹھنڈا کر دینا ؛ رام کرلینا ، تسلی یا دلاسا دینا.

تَھپَک لینا

حاصل کر لینا ، مار لینا.

تَھپَک تَھپَک کے رَکھنا

۔تھام تھام کر رکھنا۔ روک تھام کرنا۔ دم دلاسا دے کر روکنا یا باز رکھنا۔

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

تَھپَک تَھپَک کَر سُلانا

بچے کی بیٹھ پر آہستہ آہستہ اس طرح ہاتھ مارے جانا کہ بچہ سو جائے، (کسی کو تدبیر سے) غافل کر دینا

تھال تَھپَک

رقص و نغمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپَک کے معانیدیکھیے

تَھپَک

thapakथपक

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: تھاپ

  • Roman
  • Urdu

تَھپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھاپ، تھپکی

شعر

Urdu meaning of thapak

  • Roman
  • Urdu

  • thaap, thapkii

English meaning of thapak

Noun, Feminine

  • pat, a light stroke with the hand

थपक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थपकने के लिए किया जानेवाला आघात या थाप
  • थपकने की क्रिया या भाव।
  • (ह। बर वज़न चमक) थपकी देना
  • थपकी; थपथपाहट
  • रुक: थाप , थपकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھپَک

تھاپ، تھپکی

تَھپَک کے

(پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) بیٹھ پر ہاتھ مار کر ؛ بہلا پھسلا کر ، نرمی سے.

تَھپَک کَر

(پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) بیٹھ پر ہاتھ مار کر ؛ بہلا پھسلا کر ، نرمی سے.

تَھپَک دینا

خاموش کر دینا ، ٹھنڈا کر دینا ؛ رام کرلینا ، تسلی یا دلاسا دینا.

تَھپَک لینا

حاصل کر لینا ، مار لینا.

تَھپَک تَھپَک کے رَکھنا

۔تھام تھام کر رکھنا۔ روک تھام کرنا۔ دم دلاسا دے کر روکنا یا باز رکھنا۔

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

تَھپَک تَھپَک کَر سُلانا

بچے کی بیٹھ پر آہستہ آہستہ اس طرح ہاتھ مارے جانا کہ بچہ سو جائے، (کسی کو تدبیر سے) غافل کر دینا

تھال تَھپَک

رقص و نغمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone