تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپَک جَھپَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَک جَھپَک کے معانیدیکھیے
لَپَک جَھپَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی
فعل متعلق
- جلد بازی سے، تیزی کے ساتھ
شعر
تجھے کیوں نہیں ہے لپک جھپک یہ ہے بحر عشق نہیں اٹک
دل سادہ کیوں ہے یہ وہم و شک کہ کھڑے ہیں تیری کمک میں
English meaning of lapak-jhapak
Noun, Feminine
- hurry, quickness, haste, swiftness, speed, sharpness, keenness, fervor, craftiness
Adverb
- quickly, in the wink of an eye, in no time
लपक-झपक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ी, चुस्ती, फ़ुर्ती, चालाकी, शीघ्रता
क्रिया-विशेषण
- शीघ्रता से, तेज़ी के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپَک جَھپَک)
لَپَک جَھپَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔