تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَک" کے متعقلہ نتائج

چَھپَک

رک : چھپک ( تراکیب میں مستعمل )

چَھپَّک

رک : چھپ ؛ چھپک (تراکیب میں مستعمل)

چَھپَک چَھپَک

رک : چھپ چھپ

چَھپَکْنا

چھپکانا کا لازم

چَھپَک جانا

رک : چھپک جانا ، چھپکنا .

چَھپَک چَلْنا

جھپکنا ، مچنا ، بند ہونا ، اون٘گھ آجانا.

چَھپَک چَھپَک کَرْنا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنا، چھینٹے اڑانا

چَھپَّک چَھیَّا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنے یا پانی کے چھین٘ٹے اڑانے کا عمل.

چِھپْکی

رک : چھپکلی

چَھپْکا

پانی یا کسی اور گیلی یا پتلی چیز کا بڑا چھینٹا، تریڑا

چِھپْکا

چھڑکاؤ ، چھینٹے

چِھپْکَلی

ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے

چَھپْکانا

پانی اڑانا، پانی پرہاتھ مارنا، چھین٘ٹے اڑانا

چَھپکا مارنا

پانی سے چہرے کو دھلنا یا چھینٹا مارنا

چَھپْکا قَدَم میں

(کہار) پانی سے بھرا ہوا گڑھا (ہے)

چَھپ کَر

چھپنے کے بعد، چھپائی ہونے کے بعد

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَک کے معانیدیکھیے

چَھپَک

chhapakछपक

وزن : 12

دیکھیے: چَھپَک

  • Roman
  • Urdu

چَھپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چھپک ( تراکیب میں مستعمل )
  • پانی کی آواز ، چھپ ، تلوار وغیرہ کے چلنے کی آواز.

Urdu meaning of chhapak

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chhapak ( taraakiib me.n mustaamal
  • paanii kii aavaaz, chhup, talvaar vaGaira ke chalne kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپَک

رک : چھپک ( تراکیب میں مستعمل )

چَھپَّک

رک : چھپ ؛ چھپک (تراکیب میں مستعمل)

چَھپَک چَھپَک

رک : چھپ چھپ

چَھپَکْنا

چھپکانا کا لازم

چَھپَک جانا

رک : چھپک جانا ، چھپکنا .

چَھپَک چَلْنا

جھپکنا ، مچنا ، بند ہونا ، اون٘گھ آجانا.

چَھپَک چَھپَک کَرْنا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنا، چھینٹے اڑانا

چَھپَّک چَھیَّا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنے یا پانی کے چھین٘ٹے اڑانے کا عمل.

چِھپْکی

رک : چھپکلی

چَھپْکا

پانی یا کسی اور گیلی یا پتلی چیز کا بڑا چھینٹا، تریڑا

چِھپْکا

چھڑکاؤ ، چھینٹے

چِھپْکَلی

ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے

چَھپْکانا

پانی اڑانا، پانی پرہاتھ مارنا، چھین٘ٹے اڑانا

چَھپکا مارنا

پانی سے چہرے کو دھلنا یا چھینٹا مارنا

چَھپْکا قَدَم میں

(کہار) پانی سے بھرا ہوا گڑھا (ہے)

چَھپ کَر

چھپنے کے بعد، چھپائی ہونے کے بعد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone