تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَکْتا کے معانیدیکھیے
لَپَکْتا کے اردو معانی
- دوڑتا ، بھاگتا.
شعر
سنگریزوں کے سوا کچھ ترے دامن میں نہیں
کیا سمجھ کر تو لپکتا ہے اٹھاتا کیا ہے
وہ ایک جسم وہی کوندتا لپکتا جسم
کہ جس کے رنگ کی نسبت سے جوگیا ہوں میں
کوتاہ قدی کہتی ہے کھٹے ہیں یہ انگور
لیکن گہ و بے گاہ لپکتا بھی بہت ہے
English meaning of lapaktaa
- pouncing
लपकता के हिंदी अर्थ
- दौड़ता, भागता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپَکْتا)
لَپَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔