تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکْشْمی پُوجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْشْمی پُوجا کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: ہندو
لَکْشْمی پُوجا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ہندو) وہ پوجا جو کاتک کے اندھیرے پاکھ کے اخیر دن یعنی دیوالی کی رات کو کی جاتی ہے
- (ہندو) لچھمی کے نام کی وہ پوجا جو دلہن کے بیاہ کر لانے پر دولھا دلہن کرتے ہیں
English meaning of lakshmii-puujaa
Noun, Feminine
- the worship of lakshmī,' name of a festival on the fifteenth day in the dark half of the month Kārtik, Sept.-Oct. (said to be celebrated, in modern times, by bankers and traders, to propitiate fortune)
- worship of lakshmī by the bridegroom and bride after the bride has been brought to her father-in-law's house
लक्ष्मी-पूजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (हिंदू) लक्ष्मी के नाम की पूजा जो वर और कन्या के विवाह के समय होती है
- दीपावली के रोज़ रात में लक्ष्मी की की जानेवाली पूजा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکْشْمی پُوجا)
لَکْشْمی پُوجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔