تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکھ چوری کَکھ چوری" کے متعقلہ نتائج

لاکھ

سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لَکھ

لاکھ (سوہزار) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

لَخ

لقا کبوتر.

لِکھ

لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

لَکھ داتا

۔صفت۔ (عم) ۱۔نہایت سخی۔ داتا۔ فیاض۔ لاکھوں لٹا دینے والا۔ ۲۔قطب الدین ایبک کالقب جو اپنی فیاضی کے سبب سے اس لقب سے ملقّب تھا۔

لَخ لَعْنَت

کسی شخص سے اظہارِ بیزاری اور نفرین کے موقع پر اس کی طرف پھیلا ہوا ہاتھ دکھلا کر کہتے ہیں (خصوصاً اہلِ سندھ کا روزمرّہ).

لَخْ لَخْ

بھوک یا پیاس کی شدّت سے نڈھال ہو کر خشک گلے سے ’’لخ لخ‘‘ کی آواز نکالنا

لَکھْ لُٹ

بہت بڑا فضول خرچ، خوب خرچ کرنے ولا، مسرف، کھاؤاُڑاؤ، خرّاچ

لَکھ جَگانا

بھیک مانگنا ، سوال کرنا.

لِیْکھ

چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا

لَکھ پَتِی

لاکھوں کی حیثیت والا، وہ شخص جس کے پاس لاکھ یا لاکھوں روپیہ ہو

لَکھ بَخْش

لاکھوں روپے بخش دینے والا ، سختی داتا ، قطب الدین ایک بادشاہ کا لقب.

لَکھائی

قبرکھودنے کا عمل

لَخْتَئی

ایک بوٹی کا نام، جو زیادہ تر افغانستان کے پہاڑوں میں ہوتی ہے

لَخْشاں

रपटता हुआ, फिसलता हुआ, वह वस्तु जिस पर पाँव फिसले।।

لَکّھی

लाखी (घोड़ा)

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لَکْھری

(منھیاری) لاکھ کی بنی ہوئی چوڑی.

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لکھاسی

دیکھنے اور محسوس کرنے کا فعل

لَخْشِیدَہ

रपटा हुआ, फिसला हुआ।

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکَھوٹا

پان یا شہاب کی سیاہی مائل سُرخی جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں

لَکْھنَوّا

(تحقیراً) لکھنؤ کا ، لکھنؤ والا ، لکھنؤ کا رہنے والا.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لخت

لوہے کا گرز

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لخلانا

بھوک یا پیاس سے نڈھال ہونا، حلق کا خشک ہونا، بھوک میں پھڑکنا یا تڑپنا

لَکْھمِیا

کاٹھیاواڑی گھوڑوں کی نسلوں میں سے ایک اچھی نسل کا نام.

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

لَخْشَہ

दे. ‘लख्चः'।

لَخْلَخا

قمقمہ، قندیل

لَکَھرِیا

لاکھ کا کام کرنے والا ، لاکھ کی چیزیں بنانے والا ، چیزوں پر لاکھ چڑھانے والا.

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لَخْتے

تھوڑا سا، ذرا سا

لَکَھنوَنْتی

نیک سیرت ، لاکھوں گُن یا خوبیوں والی.

لَخْتَک دار

چھوٹے چھوٹے گوشت کے ٹکڑوں یا حِصّوں پر مشتمل.

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَکھنَوا پَنْ

۔مذکر۔ لکھنؤ والوں کی نفاست۔ لکھنؤ کے باشندوں کی وضع قطح۔

لکھلکھانا

بھوک یا پیاس کی شدت سے نڈھال ہونا، حلق خشک ہونا، بھوک یا پیاس سے تڑپنا

لَکْھرَوان

وہ درخت جو سڑک کے دونوں طرف لگے ہوں.

لَخْچَہ

स्फुलिंग, चिनगारी, अंगार, अंगारा, ज्वाला, शो'लः ।।

لَخْشِندَہ

रपटनेवाला, फिसलनेवाला।

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکْھوَٹ

لوکاٹ، ایک زرد رنگ کا پھل

لَخْتِ دَر

द्वारपट, दरवाजे के किवाड़।

لَخَن

मैला होना, गंदा होना।

لَکَھن

لاکھ کے عدد سے متعلق، اکائی، دہائی وغیرہ کی گنتی میں لاکھ کی گنتی

لَخْلَخَہ سائی

لخلخہ مَلنا، لخلخہ آمیزی

لَخْلَخَہ آمیز

جس میں لخلخہ ملا ہُوا ہو، خوشبودار

لخلخہ سائی کرنا

لخلخہ سنگھایا جانا، خوشبو سونگھنا

لَخْتِ دِل

جگر کا ٹکڑا، دل کا ٹکڑا

لَکْھشَن

لچھن، لکشن، نشان، آثار، کھوج، علامت، نقش

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکھ چوری کَکھ چوری کے معانیدیکھیے

لَکھ چوری کَکھ چوری

lakh chorii kakh choriiलख चोरी कख चोरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَکھ چوری کَکھ چوری کے اردو معانی

  • چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

Urdu meaning of lakh chorii kakh chorii

  • Roman
  • Urdu

  • chorii chaahe tho.Dii ho ya zyaadaa baharhaal hai to chorii

लख चोरी कख चोरी के हिंदी अर्थ

  • चोरी चाहे थोड़ी हो या ज़्यादा बहरहाल है तो चोरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھ

سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لَکھ

لاکھ (سوہزار) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

لَخ

لقا کبوتر.

لِکھ

لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

لَکھ داتا

۔صفت۔ (عم) ۱۔نہایت سخی۔ داتا۔ فیاض۔ لاکھوں لٹا دینے والا۔ ۲۔قطب الدین ایبک کالقب جو اپنی فیاضی کے سبب سے اس لقب سے ملقّب تھا۔

لَخ لَعْنَت

کسی شخص سے اظہارِ بیزاری اور نفرین کے موقع پر اس کی طرف پھیلا ہوا ہاتھ دکھلا کر کہتے ہیں (خصوصاً اہلِ سندھ کا روزمرّہ).

لَخْ لَخْ

بھوک یا پیاس کی شدّت سے نڈھال ہو کر خشک گلے سے ’’لخ لخ‘‘ کی آواز نکالنا

لَکھْ لُٹ

بہت بڑا فضول خرچ، خوب خرچ کرنے ولا، مسرف، کھاؤاُڑاؤ، خرّاچ

لَکھ جَگانا

بھیک مانگنا ، سوال کرنا.

لِیْکھ

چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا

لَکھ پَتِی

لاکھوں کی حیثیت والا، وہ شخص جس کے پاس لاکھ یا لاکھوں روپیہ ہو

لَکھ بَخْش

لاکھوں روپے بخش دینے والا ، سختی داتا ، قطب الدین ایک بادشاہ کا لقب.

لَکھائی

قبرکھودنے کا عمل

لَخْتَئی

ایک بوٹی کا نام، جو زیادہ تر افغانستان کے پہاڑوں میں ہوتی ہے

لَخْشاں

रपटता हुआ, फिसलता हुआ, वह वस्तु जिस पर पाँव फिसले।।

لَکّھی

लाखी (घोड़ा)

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لَکْھری

(منھیاری) لاکھ کی بنی ہوئی چوڑی.

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لکھاسی

دیکھنے اور محسوس کرنے کا فعل

لَخْشِیدَہ

रपटा हुआ, फिसला हुआ।

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکَھوٹا

پان یا شہاب کی سیاہی مائل سُرخی جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں

لَکْھنَوّا

(تحقیراً) لکھنؤ کا ، لکھنؤ والا ، لکھنؤ کا رہنے والا.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لخت

لوہے کا گرز

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لخلانا

بھوک یا پیاس سے نڈھال ہونا، حلق کا خشک ہونا، بھوک میں پھڑکنا یا تڑپنا

لَکْھمِیا

کاٹھیاواڑی گھوڑوں کی نسلوں میں سے ایک اچھی نسل کا نام.

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

لَخْشَہ

दे. ‘लख्चः'।

لَخْلَخا

قمقمہ، قندیل

لَکَھرِیا

لاکھ کا کام کرنے والا ، لاکھ کی چیزیں بنانے والا ، چیزوں پر لاکھ چڑھانے والا.

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لَخْتے

تھوڑا سا، ذرا سا

لَکَھنوَنْتی

نیک سیرت ، لاکھوں گُن یا خوبیوں والی.

لَخْتَک دار

چھوٹے چھوٹے گوشت کے ٹکڑوں یا حِصّوں پر مشتمل.

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَکھنَوا پَنْ

۔مذکر۔ لکھنؤ والوں کی نفاست۔ لکھنؤ کے باشندوں کی وضع قطح۔

لکھلکھانا

بھوک یا پیاس کی شدت سے نڈھال ہونا، حلق خشک ہونا، بھوک یا پیاس سے تڑپنا

لَکْھرَوان

وہ درخت جو سڑک کے دونوں طرف لگے ہوں.

لَخْچَہ

स्फुलिंग, चिनगारी, अंगार, अंगारा, ज्वाला, शो'लः ।।

لَخْشِندَہ

रपटनेवाला, फिसलनेवाला।

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکْھوَٹ

لوکاٹ، ایک زرد رنگ کا پھل

لَخْتِ دَر

द्वारपट, दरवाजे के किवाड़।

لَخَن

मैला होना, गंदा होना।

لَکَھن

لاکھ کے عدد سے متعلق، اکائی، دہائی وغیرہ کی گنتی میں لاکھ کی گنتی

لَخْلَخَہ سائی

لخلخہ مَلنا، لخلخہ آمیزی

لَخْلَخَہ آمیز

جس میں لخلخہ ملا ہُوا ہو، خوشبودار

لخلخہ سائی کرنا

لخلخہ سنگھایا جانا، خوشبو سونگھنا

لَخْتِ دِل

جگر کا ٹکڑا، دل کا ٹکڑا

لَکْھشَن

لچھن، لکشن، نشان، آثار، کھوج، علامت، نقش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکھ چوری کَکھ چوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکھ چوری کَکھ چوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone