تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکھ پَتِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکھ پَتِی کے معانیدیکھیے
لَکھ پَتِی کے اردو معانی
صفت
- لاکھوں کی حیثیت والا، وہ شخص جس کے پاس لاکھ یا لاکھوں روپیہ ہو
- (مجازاً) بہت دولت والا، دولت مند مالدار، امیر، دھنی آدمی
شعر
لکھ پتی باپ کی وہ بیٹی ہو
چاہے بوڑھی جوان دے اللہ
میرؔ مفلس تھے لکھ پتی منظرؔ
شاعری آج کی تجارت ہے
لاکھ دنیا میں ہو کوئی لکھ پتی
سب کا حاصل ہے صفر مرنے کے بعد
English meaning of lakh-pati
Adjective
- millionaire, a very wealthy person
- ( Metaphorically) wealthy, rich
लख-पति के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जिसके पास लाखों रुपयों की संपत्ति हो, लाखों रुपयों का मालिक
- (लाक्षणिक) बड़ा अमीर या धनवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکھ پَتِی)
لَکھ پَتِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔