تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَخْتَہ لَخْتَہ

رک : لخت لخت.

لَخْتَۂ ذَنَبی

جگر کا وہ گوشہ جو پچھلی سطح پر تین زیریں صدری فقروں کے مقابل واقع ہے. (انگ: Caudate Lobe)

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

سِہ لَخْتَہ

(ارضیات) پرت دار رکازات کے تین تہہ.

یَک لَختَہ

یک قطعہ ، ایک ٹکڑے کا ، ایک ہی حصے پر مشتمل ؛ (کنایتہ) سالم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَخْتَہ کے معانیدیکھیے

لَخْتَہ

laKHtaलख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَخْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو
  • (جگر وغیرہ کا) گوشہ جو آگے کو نکلا ہوا ہو
  • (فارسی) ٹکڑا، پارہ
  • (اردو) بطور جمع بھی مستعمل

Urdu meaning of laKHta

  • Roman
  • Urdu

  • munjmid Khuun ya balGam ka loth.Daa, gosht ka chhoTaa saa Tuk.Daa jo dekhne me.n Khuun maaluum hotaa ho
  • (jigar vaGaira ka) gosha jo aage ko nikla hu.a ho
  • (faarsii) Tuk.Daa, paara
  • (urduu) bataur jamaa bhii mustaamal

English meaning of laKHta

Noun, Masculine

  • (of Heart) front corner
  • clot of frozen blood or cough, a small part of flesh
  • ( Persian) a piece, part, portion
  • (Urdu) also used as a plural

लख़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमे हुए रक्त या श्लेष्मा का टुकड़ा, मांस का छोटा सा टुकड़ा जो देखने में रक्त जान पड़े
  • (हृदय का) कोना जो आगे को निकला हुआ हो
  • ( फ़ारसी) टुकड़ा, पारा
  • (उर्दू) बहुवचन के रूप में भी प्रयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَخْتَہ لَخْتَہ

رک : لخت لخت.

لَخْتَۂ ذَنَبی

جگر کا وہ گوشہ جو پچھلی سطح پر تین زیریں صدری فقروں کے مقابل واقع ہے. (انگ: Caudate Lobe)

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

دو لَخْتَہ

(لسانیات) دو رُکنی ، دو رُکنوں کی آواز رکھنے والا .

سِہ لَخْتَہ

(ارضیات) پرت دار رکازات کے تین تہہ.

یَک لَختَہ

یک قطعہ ، ایک ٹکڑے کا ، ایک ہی حصے پر مشتمل ؛ (کنایتہ) سالم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone