تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکَھوری" کے متعقلہ نتائج

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکَھوری کے معانیدیکھیے

لَکَھوری

lakhauriiलखौरी

اصل: ہندی

وزن : 122

لَکَھوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی
  • دیوتاؤں کو ان کے پسندیدہ درخت کی ایک لاکھ پتیاں یا پھول نذر (چڑھانے) کا عمل، جیسے شیو جی کو بیل کے پتے کی یا لکشمی ناراین کو تلسی کی لکھوری چڑھانا
  • ایک قسم کی چھوٹی بھِڑ جو مٹّی کا گھر بناتی ہے اور جس کو کمھاری بھی کہتے ہیں

English meaning of lakhaurii

Noun, Feminine

  • a kind of small thin brick which is often found in old houses, kakaiya bricks, In particular, it was sold at the rate of bricks per million, so its called 'Lakhauri'
  • the act or gesture of offering one lakh leaves or fruits etc. from the beloved tree to a deity of god
  • a kind of small wasp that makes mud nest

लखौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की छोटी पतली ईंट जो प्रायः पुराने मकानों में पाई जाती है, नौ-तेरही ईंट, ककैया ईंट, विशेषत: यह पहले प्रति लाख ईंटों के भाव से बिकती थी, इसलिए 'लखौरी' कहलाती थी
  • किसी देवता को उसके प्रिय वृक्ष की एक लाख पत्तियाँ या फल आदि चढ़ाने की क्रिया या भाव, जैसे-शिव जी को बेलपत्र की या लक्ष्मी नारायण को तुलसी की लखौरी चढ़ाना
  • एक किस्म की छोटी भिड़ जो मिट्टी का घर बनाती है

لَکَھوری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکَھوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکَھوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone