تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے
Roman
لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی
- اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو
- رشتہ داروں میں خواہ کتنی بھی لڑائی ہو لیکن ان کے باہمی تعلقات نہیں ٹوٹتے
-
کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی ، بھائی بندوں میں فرق ڈالوانے سے تفریق نہیں ہوتی
مثال • میرا دل الٹا ہوا ہے، جان دینے کو جی چاہتا ہے، وہ مثل کہتے ہیں کہ لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا، میں نے چاہا کہ تجھ کو ایک نظر دیکھ لوں.(۱۸۸۸، طلسم ہوشربا (انتخاب) ۲۲۱:۳). میں جناب اس کو نہیں مان سکتا، لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا.(۱۹۶۳، قاضی جی، ۱۷۰:۳). کسی بلا میں نہیں چھوٹتے جو ہیں ہم جنس کہ چوب مارے سے ہوتا نہیں ہے آب جُدا (ناسخ)
Urdu meaning of lak.Dii maare paanii judaa nahii.n hotaa
Roman
- is mauqaa par mustaamal jab ko.ii shaKhs do aziizo.n ke daramyaan tafarruqaa Daalne kii koshish kare aur is me.n kaamyaab na ho
- rishtedaaro.n me.n Khaah kitnii bhii la.Daa.ii ho lekin un ke baahamii taalluqaat nahii.n TuuTte
- kisii ke bahkaane se qaraabatdaarii Khatm nahii.n hotii, bhaa.ii bando.n me.n farq Daalava ne se tafriiq nahii.n hotii
लकड़ी मारे पानी जुदा नहीं होता के हिंदी अर्थ
- उस अवसर पर उपयोग किया जाता है जब कोई व्यक्ति दो प्रियजनों के बीच फूट डालने का प्रयास करता है और सफल नहीं होता है
- रिश्तेदारों में कितनी ही लड़ाई हो परंतु उनके आपसी संबंध नहीं टूटते
- किसी के बहकाने से रिश्तेदारी ख़त्म नहीं होती, भाई-बंधु में फूट डालवाने से फूट नहीं होती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنچ کا کھیل ہے
(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .
آنْچَل پَڑْنا
عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے
آنچَل پھاڑْنا
ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)
آنچَل پَلُّو
مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے
آنچَل گانٹھ
ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے
آنچَل ڈالْنا
عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .
آنْچَل کَتَرْنا
ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا)
لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔