تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگان کے معانیدیکھیے
لَگان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج
- وہ محصول جو اسامی، مقبوضہ اراضی کے استعمال یا دخل کی بابت زمیندار یا سرکار کو ادا کرے، لگت، لگتی، پڑتا
- گھاٹ پر کشتیوں کے ٹھہرنے کی جگہ، کشیوں کے لنگر انداز ہونے کی جگہ، وہ مقام جہاں کشتیاں آ کر ساحل سے لگیں، گھاٹ پر کشتیوں کی بندش، گھاٹ پر کشتیوں کو باندھنا
- تہمت، الزام، بہتان
شعر
خوشی تھی مول تو غم تھا بیاج کے جیسا
تمام عمر بھرا ہے لگان چھوڑ نہ یار
جو فصل ابھی کٹی نہیں ہے
میں اس کا لگان دے رہا ہوں
تمام فصلیں اجڑ چکی ہیں نہ ہل بچا ہے نہ بیل باقی
کسان گروی رکھا ہوا ہے لگان پانی میں بہہ رہا ہے
English meaning of lagaan
Noun, Masculine
- imputation, allegation, false accusation or charge
- assessment (on land)
- rent or revenue (from land)
- putting to, stopping, making fast, mooring (a boat)
- place for making fast (a boat), landing-place
- anchorage
लगान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कृषि पर लगने वाला सरकारी कर, कृषि भूमि पर लगने वाला कर, शुल्क, राजस्व, नावों के ठहरने का स्थान, आरोप, इल्ज़ाम
لَگان کے قافیہ الفاظ
لَگان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگان)
لَگان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔