تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی" کے متعقلہ نتائج

اَطْفال

بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے

outfall

دریا یا نالے کا دہانہ جہاں وہ سمندر وغیرہ میں گرتاہے، ڈیلٹا۔.

کاغَذِ اَطْفال

پتنگ ، کنکوا.

شُعْبَۂ اَطْفال

Pediatrics

دِقُ الْاَطْفال

شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری

مَدرَسَۂ اَطفال

children's school

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

بازِیچَۂ اَطْفال

بچوں کا کھیل

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

مُعالِجَۂ اَطفال

paediatrics, the branch of medicine that deals with the diseases and treatment of children

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

ہَیکَلِ اَطفال

ّبچوں کے گلے میں ڈالنے والا تعویذ

سَنْگِ اَطفال

وہ پتھر جو بچے پاگلوں کو مارتے ہیں

کَثِیرُ الْاَطْفال

کثیر الاولاد، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

بُسْتانُ الاَطْفال

وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے

outfield

کرکٹ یا بیس بال کے میدان کا بیرونی حصہ۔.

outfielder

بیرونی میدان میں متعین کھلاڑی

آل و اَطْفال

بیٹا بیٹی اور ان کے بال بچے، کل خاندان

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

outfly

پرواز میں سبقت لے جا نا ۔.

outflow

بَہاؤ

outflung

(خصوصاً بازو) ایک طرف لٹکا ہوا۔.

outflank

دائیں بائیں بڑھ جانا

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی کے معانیدیکھیے

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

la.Dke ko jab bhe.Diyaa le gayaa tab TaTTii baa.ndhiiलड़के को जब भेड़िया ले गया तब टट्टी बाँधी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی کے اردو معانی

  • جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی
  • بیوقوف نقصان اٹھانے کے بعد ہی احتیاط کرتا ہے
  • کام بگڑ جانے پر چوکنا ہونا

Urdu meaning of la.Dke ko jab bhe.Diyaa le gayaa tab TaTTii baa.ndhii

  • Roman
  • Urdu

  • jab nuqsaan hochukaa tab ehtiyaat shuruu kii
  • bevaquuf nuqsaan uThaane ke baad hii ehtiyaat kartaa hai
  • kaam biga.D jaane par chaukannaa honaa

लड़के को जब भेड़िया ले गया तब टट्टी बाँधी के हिंदी अर्थ

  • जब हानि हो चुकी तब सावधानी शुरू की
  • मूर्ख व्यक्ति हानि हो जाने के बाद ही सावधानी बरतता है
  • काम बिगड़ जाने पर सचेत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَطْفال

بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے

outfall

دریا یا نالے کا دہانہ جہاں وہ سمندر وغیرہ میں گرتاہے، ڈیلٹا۔.

کاغَذِ اَطْفال

پتنگ ، کنکوا.

شُعْبَۂ اَطْفال

Pediatrics

دِقُ الْاَطْفال

شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری

مَدرَسَۂ اَطفال

children's school

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

بازِیچَۂ اَطْفال

بچوں کا کھیل

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

مُعالِجَۂ اَطفال

paediatrics, the branch of medicine that deals with the diseases and treatment of children

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

ہَیکَلِ اَطفال

ّبچوں کے گلے میں ڈالنے والا تعویذ

سَنْگِ اَطفال

وہ پتھر جو بچے پاگلوں کو مارتے ہیں

کَثِیرُ الْاَطْفال

کثیر الاولاد، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

بُسْتانُ الاَطْفال

وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے

outfield

کرکٹ یا بیس بال کے میدان کا بیرونی حصہ۔.

outfielder

بیرونی میدان میں متعین کھلاڑی

آل و اَطْفال

بیٹا بیٹی اور ان کے بال بچے، کل خاندان

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

outfly

پرواز میں سبقت لے جا نا ۔.

outflow

بَہاؤ

outflung

(خصوصاً بازو) ایک طرف لٹکا ہوا۔.

outflank

دائیں بائیں بڑھ جانا

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone