تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذِ اَطْفال" کے متعقلہ نتائج

کاغَذِ اَطْفال

پتنگ ، کنکوا.

بازِیچَۂ اَطْفال

بچوں کا کھیل

شُعْبَۂ اَطْفال

عَیال و اَطْفال

عَیالِ اَطْفال

خاندان ، بیوی بچے .

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

کاغَذِ بَٹْوارَہ

(قانون) تقسیم کا کاغذ ، بانٹ کا کاغذ ، جس میں وارثت کی تقسیم درج ہو.

کاغَذِ مَمْہُور

مہر شدہ کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مہر لگی ہو ، اسٹامپ ، دستاویز لکھنے کا عدالتی فارم جس کی پیشانی پر خاص نشان کی مطبوعہ مہر ہوتی ہے.

کاغَذِ اَعْمال

نامۂ اعمال ، فردِ عمل.

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

کاغَذِ شَرْعی

فروخت کی دستاویز یا رسید.

کاغَذِ آتِش زَدَہ

جلا ہوا کاغذ، وہ کاغذ جس پر جل جانے کے بعد چھوٹے چھوٹے ان گنت سرخ ذرات نمودار ہو جاتے ہیں

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

اَطْفال

بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے

آل و اَطْفال

بیٹا بیٹی اور ان کے بال بچے، کل خاندان

کاغَذِ اَفْشاں

رک : کاغذ ابری.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

کاغَذِ دَفْتَری

معمولی کاغذ.

کاغَذِ افْشانی

رک : کاغذ افشاں.

کاغَذِ نَشَاف

جذب کر لینے والا کاغذ ، جاذب ، بلاٹنگ پیپر۔

کاغَذِ زَر

سنہری کاغذ ؛ وہ کاغذ جس میں دب گر سونے کے ورق بناتے ہیں ؛ سونے کے سکے کاغذ میں لپٹے ہوئے ؛ شاہی سند جس کی رُو سے روزانہ وظیفہ خزانۂ عامرہ سے ملتا ہے.

کاغَذِ حَلوا

کاغَذِ نِکاح

نکاح نامہ، کابین نامہ، وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہے

کاغَذِ بانْک

چک ، ہنڈی ، کاغذِ زر ، نوٹ ، روپے کا رقعہ.

کاغَذِ بَرات

رہائی کا حکم نامہ، آزادی کا پروانہ

کاغَذِ سَمَرْقَنْدی

زمانۂ ماسبق کا ایک عمدہ چکنا کاغذ.

کاغَذِ دَفْتَر

وہ کاغذ جس پر مالگزاری کا حساب درج ہو.

کاغَذِ سَرْکاری

وثیقہ ، گورنمنٹ کا پرامیسری نوٹ ؛ وہ کاغذ جس پر گورنمنٹ کی مہر اور اسٹامپ لگا ہوا ہو.

کاغَذِ خَطائی

شہر خطا کا بنوا ہوا کاغذ.

کاغَذِ باد

پتنگ، کنکوا، گُڈّی، کنکیا

کاغَذِ دَوائی

دواؤں کا نسخہ.

کاغَذِ کھیوَٹ

(قانون) وہ کاغذ جو پٹواری سالانہ تیار کرتا ہے.

کاغَذِ سوزَن

وہ کاغذ جس پر سوئیوں سے سوراخ کرکے تصویریں بنائی ہوتی ہیں انھیں دوسرے کاغذ پر ڈال کر کاجل چھوڑک کر تصویر اتار لیتے ہیں.

کاغَذِ راز

خفیہ رقعہ ، وہ کاغذ جس میں خفیہ باتیں لکھی ہوں.

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

کاغَذِ مومی

وہ کاغذ جس پر موم کی پتلی تہ چڑھی ہوتی ہے.

کاغَذِ اَبْری

ایک قسم کا دبیز اور چمکدار کاغذ جو جلد پر چڑھایا جاتا ہے اور جس پر عموماً نقش و نگار بنے ہوتے ہیں.

کاغَذِ بادی

کاغَذِ خام

رک : کاغذ اسٹامپ ، اسٹامپ پیپر.

کاغَذِ زَرْ اَفْشاں

وہ کاغذ جس پر سنہری رنگ چھڑکا ہوا ہو ، کاگذ افشاں.

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذِ اَطْفال کے معانیدیکھیے

کاغَذِ اَطْفال

kaaGaz-e-atfaalकाग़ज़-ए-अत्फ़ाल

وزن : 212221

کاغَذِ اَطْفال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتنگ ، کنکوا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of kaaGaz-e-atfaal

Noun, Masculine

  • a kite
  • paper kite

काग़ज़-ए-अत्फ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतंग, कनकवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذِ اَطْفال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذِ اَطْفال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words