تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِقُ الْاَطْفال" کے متعقلہ نتائج

دِقُ الْاَطْفال

شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں دِقُ الْاَطْفال کے معانیدیکھیے

دِقُ الْاَطْفال

diq-ul-atfaalदिक़-उल-अतफ़ाल

اصل: عربی

دِقُ الْاَطْفال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری

दिक़-उल-अतफ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध पीते या छोटे बच्चों का एक रोग जिसमें सामान्यतः पाचन ख़राब रहता है पेट फूला रहता है दस्त आते हैं बुख़ार हो जाता है और बच्चा सूख कर काँटा हो जाता है, सूखे का रोग, रिकेट्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِقُ الْاَطْفال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِقُ الْاَطْفال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words