تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَطْفال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْفال کے معانیدیکھیے
اَطْفال کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بچے (خصوصاً انسان کے) بچے، لڑکے، بالے
- بیٹے بیٹیاں، اولاد
- (مجازاً) اہل و عیال، بیوی بچے
- (مجازاً) نوزائیدہ یا نوخیز کوپلیں، شاخیں یا پھل پھول وغیرہ
شعر
نہ تنہا کچھ یہی اطفال دشمن ہیں دوانوں کے
بھرے ہے کوہ بھی دیکھا تو یاں پتھروں سے داماں کو
اس دور میں اطفال کو بہلانے کی خاطر
بارود تو ملتا ہے غبارے نہیں ملتے
تن دہی جب نہ کریں کام میں استاد کے یہ
قمچیوں سے نہ ادھیڑے وہ پھر اطفال کی کھال
English meaning of atfaal
अतफ़ाल के हिंदी अर्थ
اَطْفال کے مترادفات
اَطْفال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَطْفال)
اَطْفال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔