تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را" کے متعقلہ نتائج

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو

یَک شَنْبَہ

اتوار، اتوار کا دن نیز ہفتہ کا پہلا دن، ہفتے کے بعد کا اور پیر سے پہلے کا دن

چار شَنْبَہ

بدھ کا دن، چہار شن٘بہ

بازِیچَۂ اَطْفال

بچوں کا کھیل ؛ آسان کام.

آخِری چَہار شَنْبَہ

نَہ دارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) رک : ندارد جو زیادہ رائج شکل ہے

لَہْجَۂ تَلْخ

تَلْخ کَہْنا

کڑوی باتیں کرنا ، برا بھلا کہنا.

تَلْخ ہونا

کڑوا ہونا، ناگوار ہونا، بدمزہ ہونا

شُعْبَۂ اَطْفال

بادَۂ تَلْخ

تَلْخ نِگاہی

تند نگاہی ، کڑی نظر سے دیکھنا.

تَلْخ نِگاہ

جو بُری نظر سے دیکھے، تند نگاہ

تَلْخ دانَہ

ایک قسم کی گھاس جو اناج کے ساتھ اگ آتی ہے، انگ: Darnel، موٹھ کی قسم کا دانہ جو چارے کے کام آتا ہے، انگ: Tare

تَلْخ جَواہَر

(کیمیا) کڑوا بنیادی عنصر یا اساسی جز ، انگ : Amroids or bitter Principles

چِہ مَعْنی دارَد

کیا سبب ہے کیا وجہ ہے کیا بات ہے ، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) .

تَلْخ عَیش

وہ شخص جس کی زندگی برے حالوں گزرے

عَیال و اَطْفال

آرام تَلْخ ہونا

سكون و آسائش میں خلل پڑنا، راحت میں فتور آنا

تَلْخ ہو جانا

تلخ کرنا (رک) کا لازم ؛ ناخوشی ہوجانا.

جَواب نَہ دارَد

۔جواب نہ ملنا کی جگہ۔ تین بار پکارا جواب نہ دارد۔

مُفْت را چہ گُفْت

عَیالِ اَطْفال

خاندان ، بیوی بچے .

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں ، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی.

عُمْر تَلْخ ہونا

زندگی بے مزہ ہونا ، زندگی بے لطف ہو نا ، زندگی کا نا خوشگوار ہونا .

زِیسْت تَلْخ ہونا

زِندگی ناگوار ہونا، جینا دُوبھر ہونا، زندگی بے لُطف ہوجانا

ہَر کَمال را زَوال

رک : ہر کمالے را زوال

ہَر کَمالے را زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

اَوْقات تَلْخ ہُونا

بری طرح زندگی بسر ہونا، وہ ساعت بد جس میں زندگی رنج و غم میں رہی ہو، وہ وقت جس میں گزارہ مشکل رہا ہو، زندگی کے تلخ ایام

خانَۂ شِیشَہ را سَن٘گے بَس اَسْت

بودی اور کمزور چیز بہت آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے .

زِنْدَگانی تَلْخ ہونا

ایسی تکلیف پہن٘چنا کہ جینے کا لُطف جاتا رہے، جان مُشکل میں ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

زِنْدَگی تَلْخ ہونا

ایسی تکلیف پہون٘چنا کہ جینے کا لُطف جاتا رہے، جان مُشکل میں ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

نَقْل را چَہ عَقْل

۔(ف)مقولہ۔ نقل کرنے کے واسطے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں۔

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے.

قَضا را چِہ عِلاج

موت سے بچنا ممکن نہیں .

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

فِکْرِ عَاقِبَتْ

ہَر کِہ خُود را بِینَد خُدا را نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مغرور آدمی خدا کو نہیں پاتا ، خود پسند شخص خدا شناس نہیں ہوتا

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

جَن٘گ دو سَر دارَد

جن٘گ میں فتح یا شکست ہوتی ہے.

خود کَردَہ را چہ عِلاج

اپنے کئے کا کَیا مداوا

خُود کَرْدَہ را عِلاج نِیْسْت

اپنے کئے کا کَیا مداوا

خُود کَرْدَہ را عِلاجے نِیْسْت

۔(ف) مقولہ۔ دیکھو اپنے کئے کا علاج نہیں۔

فِکْرِ مَعاد

آخرت کی فکر.

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

فِکْرِ مَعاش

روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

ہَر بَہارے را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر بہار کو خزاں ہوتی ہے ؛ ہر کمال کو زوال ہوتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

رک : عاقل را اشارہ بس / کافی است.

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر عیب یا بُرائی کا چھپانے والا اور ہر عیب یا بُرائی کا جاننے والا تو (خداوند تعالیٰ) ہی ہے ۔

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت

آزمائے ہوئے كو آزمانا جہالت ہے، كسی كو ایك دفعہ آزما كر پھر آزمانا حماقت ہے۔

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را کے معانیدیکھیے

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

fikr-e-shamba talKH daarad jum'a-e-atfaal raaफ़िक्र-ए-शंबा तल्ख़ दारद जुम'-ए-अत्फ़ाल रा

ضرب المثل

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) سنیچر کی فکر لڑکوں کے جمعہ کو تلخ کرتی ہے، موجودہ عیش سے جب ہی لطف حاصل ہوتا ہے کہ آئندہ کی فکر نہ ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

फ़िक्र-ए-शंबा तल्ख़ दारद जुम'-ए-अत्फ़ाल रा के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) सनीचर की फ़िक्र लड़कों के जुमा को तल्ख़ करती है, मौजूदा ऐश से जब ही लुतफ़ हासिल होता है कि आइन्दा की फ़िक्र ना हो

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْرِ شَنْبَہ تَلْخ دارَد جُمْعَۂِ اَطْفال را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words