تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑ کے معانیدیکھیے
لَڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
- لڑنا (رک) سے فعلِ امر ؛ مرکبات میں مستعمل.
اسم، مؤنث
- (مجازاً) تاگےسے مِلتی جُلتی لمبی چیز.
- زنجیر، زنجیرہ ، چین ، ٹولی ، جماعت ، دامن ، پلّہ ، کنارو
- لُنگی کے وہ دو حصّے جنھیں ایک دوسر سے ملا کر لنگی کس لیتے ہیں ؛ (مجازاً) گرہ ، گانٹھ.
- دھاگا جس میں موتی وغیرہ بروئے ہوں ، رسّی یا ڈور کا ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے مِلا کر رسّی یا ڈور بناتے ہیں، لڑی ، ہار ، ڈور.
- سلسلہ ، رابطہ ، تعلق ، رشتہ
- قطار ، صف ، لائن
شعر
پرندے لڑ ہی پڑے جائیداد پر آخر
شجر پہ لکھا ہوا ہے شجر برائے فروخت
اک بڑی جنگ لڑ رہا ہوں میں
ہنس کے تجھ سے بچھڑ رہا ہوں میں
لڑنے کو اس سے رات میں غصہ میں لڑ لیا
پر جب وہ اٹھ چلا تو کلیجہ پکڑ لیا
English meaning of la.D
Noun, Masculine
- affray, battle, quarrel, enmity
- fight, quarrel
- group, party
- lineage, relation
- string (of pearls, etc.), thread, strand of rope, chain
लड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रस्सी आदि के रूप में बटा हआ लंबा खंड। जैसे-तीन लड़ का रस्सा।
- सीध में गुथी हुई या एक दूसरे से लगी हुई एक ही प्रकार की वस्तुओं की पंक्ति। माला। जैसे-मोतियों का लड़। सिकड़ी का लड़।
- लड़ी; क्रम; पंक्ति; कतार
- एक ही प्रकार की वस्तु की कतार, जैसे- मोतियों की लड़ी।
لَڑ کے مترادفات
لَڑ سے متعلق محاورے
لَڑ سے متعلق کہاوتیں
لَڑ کے قافیہ الفاظ
لَڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڑ)
لَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔