تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِزاج دَہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج دَہر کے معانیدیکھیے
مِزاج دَہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمانے کا مزاج یا طبیعت
شعر
صدیوں میں جا کے بنتا ہے آخر مزاج دہر
مدنیؔ کوئی تغیر عالم ہے بے سبب
مزاج دہر کیا ان کی نظر کو دیکھ کر چپ ہوں
مجھے معلوم ہے حالات میں جتنا بھی دم خم ہے
مزاج دہر ہے گویا مزاج عورت کا
ابھی ہے امن بھی جنگ و جدال کیا کہئے
English meaning of mizaaj-e-dahr
Noun, Masculine
- mood of times
मिज़ाज-ए-दहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़माने का मिज़ाज या तबीयत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِزاج دَہر)
مِزاج دَہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔