تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزَاجَن" کے متعقلہ نتائج

مِزَاجَن

مغرور، غرور و تمکنت والی، مزاج دار عورت

مِزاج نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی کی طبیعت یا جوہر کا حال درج ہو ۔

مِزاج نَہ پانا

رک : مزاج نہ ملنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِزاج نَہ مِلنا

نخوت اور غرور کے سبب کسی کی طرف توجہ نہ کرنا ، مغرور ہونا ، اِترانا ۔

مِزاج نازُک ہونا

نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔

مِزاج نا دُرُست ہونا

طبیعت ٹھیک نہ ہونا نیز غصے میں ہونا ، خفا ہونا ۔

مِزاج ناساز ہونا

طبیعت کا کسل مند ہونا، طبیعت کا بھاری ہونا، طبیعت ٹھیک نہ ہونا، بیمار ہونا، خفا ہونا، طبیعت کا کسل مند ہونا یا مزاج میں کچھ برہمی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزَاجَن کے معانیدیکھیے

مِزَاجَن

mizaajanमिज़ाजन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مِزَاجَن کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت، مؤنث، واحد

  • مغرور، غرور و تمکنت والی، مزاج دار عورت

Urdu meaning of mizaajan

  • Roman
  • Urdu

  • maGruur, Garuur-o-tamkanat vaalii, mizaajdaar aurat

English meaning of mizaajan

Arabic, Hindi - Adjective, Feminine, Singular

  • proud and vain (woman)

मिज़ाजन के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अहंकारी, घमंड और अकड़ वाली, मिज़ाजदार औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِزَاجَن

مغرور، غرور و تمکنت والی، مزاج دار عورت

مِزاج نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی کی طبیعت یا جوہر کا حال درج ہو ۔

مِزاج نَہ پانا

رک : مزاج نہ ملنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِزاج نَہ مِلنا

نخوت اور غرور کے سبب کسی کی طرف توجہ نہ کرنا ، مغرور ہونا ، اِترانا ۔

مِزاج نازُک ہونا

نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔

مِزاج نا دُرُست ہونا

طبیعت ٹھیک نہ ہونا نیز غصے میں ہونا ، خفا ہونا ۔

مِزاج ناساز ہونا

طبیعت کا کسل مند ہونا، طبیعت کا بھاری ہونا، طبیعت ٹھیک نہ ہونا، بیمار ہونا، خفا ہونا، طبیعت کا کسل مند ہونا یا مزاج میں کچھ برہمی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزَاجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزَاجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone