تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاس" کے متعقلہ نتائج

لاس

ایک قسم کا ناچ، ترت، رقص

لاسَہ

,, رک ،، لاسا .

لاسِقَہ

(زخم وغیرہ پر) چپکنے یا لیس کی جانے والی دوا، پھایا.

لاسا لَگا رَہْنا

۔(کنایۃً) اشتیاق رہنا۔ ؎

لاسا ہونا

چپک جانا ، پرچھائیں کی طرح ساتھ رہنا ، ہمزاد بننا.

لاسا ہو جانا

(کنایۃً) چپک جانا

لاسْنا

چپکنا ؛ چمکنا .

لاسْٹ

سب سے پچھلا ، گزشتہ : آخری ، سب کے بعد کا آلہ آباد میں ہم نے تنخواہ کا لاسٹ پے سارٹیفکٹ لیا جس کا لینا ہر ملازم کو ضرور ہے.

لاسِکا

رقاصہ

لاسَن

جہاز باندھنے کا موٹا رسا

لاسَک

ناچنے والا شخص، رقّاص

لاسْٹِک

لچکیلا سُوت جس کے اندر کے ربڑ پر روئی یا ریشم کا دھاگا یا مصنوعی کپڑا چڑھا دیا جاتا ہے، ربڑ کی ڈوری، فیتہ یا بند.

لَعَس

होठों की लालिमा।।

لاسی

लास्य

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لاسی

رقصاں، وجد میں محو

لاسا

رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.

لاسا لَگنا

لاسا لگانا کا لازم، لاسا چپکنا

لاسِلکی لَگانا

دل لگانا، محّبت کرنا

لاسے پَر لَگْنا

لاسے پر لگانا (رک) کا لازم، جال میں پھنسنا.

لاسے پَر لَگانا

مانوس کرنا، گرویدہ بنانا ؛ (فریب سے) جال میں پھنسانا، لالچ دینا.

لاسانی

لسلسا

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

لاسی لاسی

ایک قسم کا کپڑا.

لاسا مارنا

شکار کرنا .

لاسا لگانا

پرند پکڑنے کو بانس کی چھڑ پر لاسا ملنا

لا سُخَن کَہْنا

۔بُراکہنا۔

لا سُود

بے سود ، بے فائدہ ، فضول ، بے مصرف .

لا سُخَن

جو کہنے کے لائق نہ ہو، (مراد) ناشائستہ بات، ناگفتنی

لا سَمْتی

جس کی کوئی سمت نہ ہو ؛ (مجازاً) آوارہ ، بے ٹھکانا .

لا سِلْکی

بے تار کا، بغیر تار کے

لا سَمْتِیَّت

لاسمتی ہونے کی حالت ، بے سمتی .

لا سُخَن نِکالْنا

کسی کو سخت سُست کہنا ، گالیاں دینا ، تو تڑاق سے بات کرنا بُرا کہنا .

لَہْسَنِیا کا سُوت

وہ دھاری یا خط جو لہسنیا پتھر پر ہوتا ہے

لَہسنی

لہسن سے منسوب، لہسن کا، لہسن سے بنا ہوا

لَہْسْوا

رک : لہسوڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْسَنِیا

ایک قسم کا داغ جو بعض بچوں کے جسم پر پیدائشی ہوتا ہے، اور نمایاں ہوتا ہے، پدم

لَہْسَن

سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اُس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جووں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، ثوم

لِہْسوڑا

ایک درخت جس کا پکا پھل چھوٹے بیر کے برابر اور بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے نیز اس درخت کا پھل، سپستاں، لسوڑا

لِہْسُر

(کمھاری) کمائی ہوئی مٹّی کو پانی میں گلانے اور لوچ دار بنانے کا اوزار.

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

لَہْسَنِیا ڈاڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

لَہْسَنِیا داڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاس کے معانیدیکھیے

لاس

laasलास

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لاس کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ناچ، ترت، رقص
  • کھیلنا، کودنا، ناچنا، کھیل کود، اختلاط، شوربہ، سالن، پکی ہوئی دال یا مٹر

انگریزی - مذکر

  • نقصان، خسارہ

Urdu meaning of laas

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka naach, turat, raqs
  • khelnaa, kuudnaa, naachnaa, khel kuud, iKhatilaat, shorba, saalan, pakkii hu.ii daal ya maTar
  • nuqsaan, Khasaaraa

लास के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का नृत्य, तुरत, नाच
  • खेलना, कूदना, नाचना, खेलकूद, मेलजोल, सालन, पकी हुई दाल अथवा मटर

अंग्रेज़ी - पुल्लिंग

  • हानि, क्षति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاس

ایک قسم کا ناچ، ترت، رقص

لاسَہ

,, رک ،، لاسا .

لاسِقَہ

(زخم وغیرہ پر) چپکنے یا لیس کی جانے والی دوا، پھایا.

لاسا لَگا رَہْنا

۔(کنایۃً) اشتیاق رہنا۔ ؎

لاسا ہونا

چپک جانا ، پرچھائیں کی طرح ساتھ رہنا ، ہمزاد بننا.

لاسا ہو جانا

(کنایۃً) چپک جانا

لاسْنا

چپکنا ؛ چمکنا .

لاسْٹ

سب سے پچھلا ، گزشتہ : آخری ، سب کے بعد کا آلہ آباد میں ہم نے تنخواہ کا لاسٹ پے سارٹیفکٹ لیا جس کا لینا ہر ملازم کو ضرور ہے.

لاسِکا

رقاصہ

لاسَن

جہاز باندھنے کا موٹا رسا

لاسَک

ناچنے والا شخص، رقّاص

لاسْٹِک

لچکیلا سُوت جس کے اندر کے ربڑ پر روئی یا ریشم کا دھاگا یا مصنوعی کپڑا چڑھا دیا جاتا ہے، ربڑ کی ڈوری، فیتہ یا بند.

لَعَس

होठों की लालिमा।।

لاسی

लास्य

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لاسی

رقصاں، وجد میں محو

لاسا

رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.

لاسا لَگنا

لاسا لگانا کا لازم، لاسا چپکنا

لاسِلکی لَگانا

دل لگانا، محّبت کرنا

لاسے پَر لَگْنا

لاسے پر لگانا (رک) کا لازم، جال میں پھنسنا.

لاسے پَر لَگانا

مانوس کرنا، گرویدہ بنانا ؛ (فریب سے) جال میں پھنسانا، لالچ دینا.

لاسانی

لسلسا

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

لاسی لاسی

ایک قسم کا کپڑا.

لاسا مارنا

شکار کرنا .

لاسا لگانا

پرند پکڑنے کو بانس کی چھڑ پر لاسا ملنا

لا سُخَن کَہْنا

۔بُراکہنا۔

لا سُود

بے سود ، بے فائدہ ، فضول ، بے مصرف .

لا سُخَن

جو کہنے کے لائق نہ ہو، (مراد) ناشائستہ بات، ناگفتنی

لا سَمْتی

جس کی کوئی سمت نہ ہو ؛ (مجازاً) آوارہ ، بے ٹھکانا .

لا سِلْکی

بے تار کا، بغیر تار کے

لا سَمْتِیَّت

لاسمتی ہونے کی حالت ، بے سمتی .

لا سُخَن نِکالْنا

کسی کو سخت سُست کہنا ، گالیاں دینا ، تو تڑاق سے بات کرنا بُرا کہنا .

لَہْسَنِیا کا سُوت

وہ دھاری یا خط جو لہسنیا پتھر پر ہوتا ہے

لَہسنی

لہسن سے منسوب، لہسن کا، لہسن سے بنا ہوا

لَہْسْوا

رک : لہسوڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَہْسَنِیا

ایک قسم کا داغ جو بعض بچوں کے جسم پر پیدائشی ہوتا ہے، اور نمایاں ہوتا ہے، پدم

لَہْسَن

سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اُس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جووں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، ثوم

لِہْسوڑا

ایک درخت جس کا پکا پھل چھوٹے بیر کے برابر اور بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے نیز اس درخت کا پھل، سپستاں، لسوڑا

لِہْسُر

(کمھاری) کمائی ہوئی مٹّی کو پانی میں گلانے اور لوچ دار بنانے کا اوزار.

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

لَہْسَنِیا ڈاڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

لَہْسَنِیا داڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone