تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیاس" کے متعقلہ نتائج

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

پِیاسا

تشنہ ، جسے پانی پینے کی خواہش ہو .

پِیاس بَھر

اتنا پانی جس سے پیاس بجھ جائے .

پِیاس لَگْنا

خواہش ہونا، چاہت پیدا ہونا

پِیاس مَرنا

تشنگی رفع ہوجانا ، ازخود خواہش یا ہوس باقی نہ رہنا .

پِیاس مارْنا

تشنگی کو ضبط کرنا، پیاس کو روکنا

پِیاس بُجْھنا

پیاس بجھانا کا لازم

پِیاس اُٹھانا

تشنگی کی تکلیف برداشت کرنا .

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

پِیاس بَھَڑکْنا

تشنگی یا پیاس کی شدت ہونا ، بے حد پیاسا ہونا، مجازاً: کسی چیز کی شدید آرزو ہونا

پِیاس بَھرْ جانا

دن پورے ہوجانا ، عمر تمام ہوجانا .

پِیاس کا چَٹکا

بار بار پیاس لگنے کی کیفیت ، پیاس کی شدت .

پِیاس کی تِشْنَگی

بہت زیادہ پیاس، پیاس کی شدت

پِیاسا مَرْنا

شدت تشنگی سے دم نکل جانا ، شدید پیاس برداشت کرنا .

پِیاس کے مارے جان نِکَلْنا

اتنی پیاس کی شدت ہونا کہ جس میں پیاسا قریب المرگ ہو جائے .

پِیاس کے مارے پَپْڑِیاں بَنْدھْنا

انتہائی شدت کی پیاس میں ہون٘ٹوں پر خشکی آجانا .

پِیاسا مَارنا

(مجازاً) تڑپانا ، بے قرار کرنا .

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

بُھوک پِیاس بَند ہونا

اشد ضروریات کا بھی رک جانا، خواہشات کا ختم ہو جانا

جُھوٹی پِیاس

نمائشی خواہش ؛ فرضی ضرورت .

بُھوک پِیاس

مفلسی ، تن٘گی ، فاقہ کشی .

کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے

۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔

دِل کی پِیاس

کپڑے کی ایک قسم کا نام

بُھوک پِیاس میں

وقت ضرورت ، ضرورت کے وقت ، تنگی کے وقت ، ان ہوت میں .

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

بُھوک پِیاس اُڑا دینا

کھانے پینے کی خواہش دور کر دینا .

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیاس کے معانیدیکھیے

پِیاس

pyaasप्यास

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پِیاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی پینے کی خواہش، تشنگی

    مثال سخت پیاس میں ریت بھی پانی نظر آتا ہے

  • (مجازاً) تمنا، خواہش، آرزو
  • بچوں کے ایک مرض کا نام جس میں تشنگی بہت زیادہ ہوتی ہے، تونس

شعر

Urdu meaning of pyaas

  • Roman
  • Urdu

  • paanii piine kii Khaahish, tishnagii
  • (majaazan) tamannaa, Khaahish, aarzuu
  • bachcho.n ke ek marz ka naam jis me.n tishnagii bahut zyaadaa hotii hai, tonas

English meaning of pyaas

Noun, Feminine

  • desire to drink, thirst

    Example Sakht pyas mein ret bhi pani nazar aata hai

  • (Metaphorically) desire, longing, craving
  • unnatural sensation of thirst (a disorder)

प्यास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी पीने की इच्छा, प्यास

    उदाहरण सख़्त प्यास में रेत भी पानी नज़र आता है

  • (लाक्षणिक) इच्छा, कामना, अभिलाषा
  • बच्चों के एक रोग का नाम जिसमें प्यास बहुत ज़्यादा होती है, तौंस

    विशेष तौंस= वह प्यास जो धूप खा जाने के कारण लगे और किसी भाँति न बुझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

پِیاسا

تشنہ ، جسے پانی پینے کی خواہش ہو .

پِیاس بَھر

اتنا پانی جس سے پیاس بجھ جائے .

پِیاس لَگْنا

خواہش ہونا، چاہت پیدا ہونا

پِیاس مَرنا

تشنگی رفع ہوجانا ، ازخود خواہش یا ہوس باقی نہ رہنا .

پِیاس مارْنا

تشنگی کو ضبط کرنا، پیاس کو روکنا

پِیاس بُجْھنا

پیاس بجھانا کا لازم

پِیاس اُٹھانا

تشنگی کی تکلیف برداشت کرنا .

پِیاس بُجھانا

تشنگی دور کرنا، پانی کی خواہش پوری کرنا

پِیاس بَھَڑکْنا

تشنگی یا پیاس کی شدت ہونا ، بے حد پیاسا ہونا، مجازاً: کسی چیز کی شدید آرزو ہونا

پِیاس بَھرْ جانا

دن پورے ہوجانا ، عمر تمام ہوجانا .

پِیاس کا چَٹکا

بار بار پیاس لگنے کی کیفیت ، پیاس کی شدت .

پِیاس کی تِشْنَگی

بہت زیادہ پیاس، پیاس کی شدت

پِیاسا مَرْنا

شدت تشنگی سے دم نکل جانا ، شدید پیاس برداشت کرنا .

پِیاس کے مارے جان نِکَلْنا

اتنی پیاس کی شدت ہونا کہ جس میں پیاسا قریب المرگ ہو جائے .

پِیاس کے مارے پَپْڑِیاں بَنْدھْنا

انتہائی شدت کی پیاس میں ہون٘ٹوں پر خشکی آجانا .

پِیاسا مَارنا

(مجازاً) تڑپانا ، بے قرار کرنا .

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

عِلْم کی پِیاس بُجھانا

علم حاصل کرنا ، علمی استعداد حاصل کرنا .

بُھوک پِیاس بَند ہونا

اشد ضروریات کا بھی رک جانا، خواہشات کا ختم ہو جانا

جُھوٹی پِیاس

نمائشی خواہش ؛ فرضی ضرورت .

بُھوک پِیاس

مفلسی ، تن٘گی ، فاقہ کشی .

کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے

۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔

دِل کی پِیاس

کپڑے کی ایک قسم کا نام

بُھوک پِیاس میں

وقت ضرورت ، ضرورت کے وقت ، تنگی کے وقت ، ان ہوت میں .

بُھوک پِیاس بُجھانا

مطمئن کرنا، ضرورت پوری کرنا

بُھوک پِیاس اُڑا دینا

کھانے پینے کی خواہش دور کر دینا .

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone