تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِہْسوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِہْسوڑا کے معانیدیکھیے
لِہْسوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ایک درخت جس کا پکا پھل چھوٹے بیر کے برابر اور بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے نیز اس درخت کا پھل، سپستاں، لسوڑا
مثال - ایک بہت بڑی بارہ دری تھی جس میں گوندنی، لہسوڑے، جامن، مولسری، کھرتی اور آم کے بہت پیڑ تھے۔
लिहसोड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
एक पेड़ जिसका पक्का फल छोटे बेर के समान और बहुत लेस-दार एवं मीठा होता है अर्थात उस पेड़ का फल भी मीठा होता है, सपिस्ताँ, लिसोड़ा
उदाहरण - एक बहुत बड़ी बारह-दरी थी जिसमे गोंदनी, लिहसोड़े, जामुन, मूलसरी, खर्ती और आम के बहुत पेड़ थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِہْسوڑا)
لِہْسوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔