تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال لال" کے متعقلہ نتائج

لال لال

سُرخ سُرخ

لال لال دِیدے نِکالْنا

رک : لال دیدے دکھانا .

لال اَن٘چُھو

ایک پودا جو کوہِ ہمالیہ پر ہوتا ہے اس کا پھل رس بھری سے مشابہ ہوتا ہے .

لال رَہو

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال رَہ

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال قَمْرَہ

سرخ رنگ کا کدّو .

لال چُہْچَہا

لال انگارہ ، چہچہاتا ہوا سرخ ، چمکیلا سرخ .

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

لال اَنْگارَہ

red-hot, fiery, flushed with rage

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

لال پَتّی

یہ ایک سدا بہار جھاڑی نما پودا ہے جس کے پتّوں کا پچھلا حصّہ گہرے سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، دسمبر ، جنوری کے مہینوں میں اس پودے پر بڑی بہار ہوتی ہے یہ ارند کے خاندان سے ہے اس کے پتّے تنا اور پھول ازبس زہریلی ہوتے ہیں .

مَکَّھن لال

(ہندو) کرشن جی کا لقب .

لال بُجَھکّڑ

ایک فرضی عقل مند کا نام جو بے وقوفوں کی ہر ایک بات کا خلاف عقل جواب دے کر اپنے آپ کے عاقل، یگانہ اور فرازنہ کہا کرتا تھا، مورکھ ہر ایک مشکل بات کو اسی سے پوچھنے جاتے تھے

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

چِہْرَہ لال ہونا

چہرہ سُرخ ہونا، خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

نَین لال ہونا

آنکھیں سرخ ہو جانا ؛ نہایت خفا ہونا ۔

لال بَھبُوکا ہونا

turn red with rage

لال پِیلا ہونا

غصّے میں بھرنا، نہایت غضب ناک ہونا

تَوا لال ہونا

۔توے کا بہت گرم ہوکر سُرخ انگارا ہوجانا۔ ؎

دِیدے لال ہونا

آنکھوں میں خمار ہونا، جوشِ جذبات سے آنکھیں سرخ ہونا

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

زَباں لال ہونا

زیادہ بول نہ سکنا

مُنہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُنہ لال ہونا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنھ لال ہونا

۔۱۔غُصّہ یا طیش سے چہرہ سرخ ہوجانا۔ ؎ ۲۔ ناموری حاصل ہونا۔ کامیاب ہونا۔ ۳۔تھپڑ لگنے سے چہرہ سرخ ہوجانا۔ ۴۔نشہ یا جوشِ شباب سے چہرہ سرخ ہونا۔ ؎

لال جَڑے ہونا

بہت خوبیاں ہونا .

ڈایَن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

شیر کھائے تو مُنْہ لال نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام آدمی پر سب الزام تُھپ جاتے ہیں، بدنام کرے تو بدنام نہ کرے تو بدنام .

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

لال دِیا

آم کی ایک قسم جو سُرخ رنگ کا اور بہت میٹھا ہوتا ہے .

لال کَرْنا

خون میں نہلا دینا ، سرخ کر دینا .

لال پَر

ایک قسم کی مچھلی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں .

لال لَگْنا

بیش قیمت ہونا ، نادر اور انوکھا ہونا .

لال سَر

بطخ جس کا سر سرخی مائل ہو ؛ لال رنگ کی ابایل ، لال عصفور

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

لال بَنْد

کبوتر کی ایک قسم جو سرخ رنگ اور عمدہ نسل کا ہوتا ہے .

لال پَری

سرخ پوشاک پہننے والی عورت

لال پَلْکا

ایک قسم کے کبوتر کا نام جس کا رنگ سرخ اور پوٹا، دم اور بازو سفید ہوتے ہیں

لال دَوا

ایک جراثیم کش لال رنگ کی دانے دار دوا ، پوٹاشیم پرمیگنٹ پُٹاش .

لال دَوائی

لال ساگَر

भारतीय महासागर का वह अंश जो अरब और अफ्रीका के बीच में पड़ता है और जिसके पानी में कुछ ललाई झलकती है

لال کاغَذ

وہ سرخ رنگ کا چکنا (سنہری افشاں کا) کاغذ جس پر شادی بیاہ وغیرہ کا رقعہ لکھا جاتا ہے .

رَنْگِیں لال

दे. ‘रंगीलब'।।

لال سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش (جنوبی ایشیائی ملکوں کے اشتمالیت پسندوں کے درمیان)

لال سِخی

मुर्गा

لال رَگ

(طب) وہ رگ جس سے تمام رگوں کو خون پہنچتا ہے رگ جان ، شہ رگ ، آرٹیری نبض ، وہ رگ جو دھمکتی ہے .

لال چِڑی

شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

لال سِرا

ایک قسم کا کمیاب کبوتر جس کا تمام جسم سفید اور صرف سر لال ہوتا ہے .

لال اُگَلْنا

عجیب و غریب دلکش یا فیض رساں باتیں کرنا ، اس انداز سے بولن اکہ من٘ھ سے پھول جھڑیں .

لال ڈورِیاں

آنکھوں کے ڈلوں کی باریک باریک شہابی رگیں جو آنکھوں کی خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہیں .

لال جوگِیا

(کبوتر بازی) کبوتر کی ایک قسم، سرخ رنگ کا کبوتر

لال پَگْڑی

लाल रंग की पगड़ी या साफा, भारत की स्वाधीनता से पहले पुलिस के सिपाहियों की वर्दी का हिस्सा, वह सिपाही या अधिकारी जो लाल पगड़ी पहने हो

لال کُرْتی

(انگریزوں کی عملداری ہند میں) گوروں کی سرخ پوش پلٹن نیز ان کی مستقل چھاؤنی ، لال کوڑئی .

لال مُنِیا

چڑیا، پدڑی

لال اِمْلی

وہ املی، جس کے پھل کا گودا سرخ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لال لال کے معانیدیکھیے

لال لال

laal-laalलाल-लाल

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

لال لال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُرخ سُرخ

Urdu meaning of laal-laal

  • Roman
  • Urdu

  • suraKh suraKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone